@hussan_e_takhaiyul: بر انسان کی کسی نہ کسی چہرے کے ساتھ خوشی منسلک ہوتی ہے اگر آپ کو معلوم ہو جائے کہ ایک شخص کی خوشی کا سبب آپ کی ذات ہے تو غرور مت کریں اور اس بندے کے خدا نہ بن جایئں بلکہ شکر ادا کریں خدا کی ذات کا جس نے آپ کو چن لیا کسی کی خوشی کے لئے ، اور جس کو پاک ذات منتخب کر لے پھر وہ خاص بن جاتا ہے ، اور ہمیشہ " بڑے کام بڑے ظرف کے لوگوں سے لیۓ جاتے ہیں 🥀🥀 #fyp #aesthatic #donotunderreviewmyvideos #viwesproblem
ہر انسان کی کسی نہ کسی چہرے کے ساتھ خوشی منسلک ہوتی ہے اگر آپ کو معلوم ہو جائے کہ ایک شخص کی خوشی کا سبب آپ کی ذات ہے تو غرور مت کریں اس بندے کے خدا نہ بن جایئں بلکہ شکر ادا کریں خدا کی ذات کا جس نے آپ کو چن لیا کسی کی خوشی کے لئے ، اور جس کو پاک ذات منتخب کر لے پھر وہ خاص بن جاتا ہے ، اور ہمیشہ بڑے کام بڑے ظرف کے لوگوں سے لیۓ جاتے ہیں
2025-08-28 20:56:15
21
𝙃𝙖𝙙𝙞𝙮𝙖 💕 :
دُوسرُوں کے *سہـــــــــــــــــــــارے*
جنازے چَلتے ہیں
زِندگی نہیں..........
2025-08-26 07:16:27
42
🦋✨punjabi kuri🌺🌝 :
nichy wala caption bhej dy 🥺🥺 please
2025-08-28 11:09:43
4
しはかひ :
caption please
2025-08-27 06:18:54
6
Ambersaria :
*"یہاں ٹھکرائے جاتے ہیں مخلص لوگ اس دنیا میں
رہنے والے ہمیشہ اپنے من پسند لوگوں سے ہار جاتے ہیں.!" *
💕
2025-08-26 17:42:31
20
👸🏻_Queen_👸🏻 :
absolutely
2025-08-27 05:30:50
6
💔💔single Larki💔💔 :
:" اک عربی کہاوت ہے کہ ؛ ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ ؛ تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی! ۔