@kaptan.ka.sepahi.804: یہ کہتے ہیں بدتمیزی یوتھیئے، بدتمیزی عمران خان کی سوشل میڈیا میں نہیں بلکہ بدتمیزی آپ کے اندر ہے۔ عمران خان نے جو کام کرنا تھا وہ کر چکے ہیں۔ نورین خان انصافینز کے حق میں بول پڑی 🔥 ۔ ۔ ۔ #pti_lover #viral #imrankhan @PTI OFFICIAL