اللّهُمّحَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا اللّهُمّعَلَى الّا كَامِ وَالشّرَابِ وَبُطُونِ الْأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشّجَرِ
(اے اللہ ! ہمارے اطراف میں بارش برسا ( جہاں ضرورت ہے ) ہم پر نہ برسا ، اے اللہ ! ٹیلوں پہاڑیوں وادیوں اور باغوں کو سیراب کر )
2025-08-26 15:12:00
51
Hani 3737 :
Head Marla ☺️
2025-08-27 06:09:38
8
Rimsha🇬🇧 friends fallow :
please fallow me all my friends uk account like a good time to ❤❤❤❤
2025-08-28 14:25:19
5
Saim Ch Official :
ak video mary liy please
2025-08-28 17:10:43
5
ABDULREHMAN :
SIALKOT 🔥
2025-08-26 15:58:37
19
اداس نگری🇮🇶🇵🇰 :
یا اللّٰہ میرے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین 🤲🥹🕋💯
2025-08-27 21:45:10
13
رانجھی ♐❤🌚 :
Allah pak rahim kry ameen🥺
2025-08-27 05:24:38
14
ImraN BhaTti :
بھارت جب چاہے پانی چھوڑ کر پاکستان کو نقصان پہنچاتا ہے، مگر ہمارے حکمران صرف بیان بازی کرتے ہیں۔ بارشیں بھی ہوں تو پانی ضائع، بھارت چھوڑے تو بھی نقصان، کیونکہ ہمارے پاس ڈیم ہی نہیں۔ افسوس ہے کہ اتنے سال گزر گئے لیکن ڈیم بنانے کی بجائے حکمران اپنی جیبیں بھرنے میں لگے رہے۔ سوات، پشاور اور بنیر کے لوگ ڈوب رہے ہیں اور حکمران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔ بھارت اپنی چالیں چل رہا ہے اور ہم اپنی نااہلی کی سزا بھگت رہے ہیں۔ پاکستان بچانے کے لیے ڈیم بنانا ضروری ہے ورنہ ہر سال یہی حال رہے گا۔
2025-08-28 05:57:37
6
چوہدری شامیر گوندل(کامرہ)🦅⚜️ :
Allah pak maff kra
2025-08-27 13:38:06
5
SyEd ¿°~°¿>حسینی 🥀👈 :
ameen
2025-08-27 06:14:30
7
shahzadii37341 :
اے مالک کائنات ہمیں معاف فرما دے ،حالات بتا رہے ہیں کہ واحد ہ لا شریک تمام جہانوں کا پروردگار ہم سے سخت ناراض ہے،شدید سیلاب میں ڈوبی میری لاچار قوم اور آسمان سے مسلسل برستی بارش پوری قوم کا بڑا امتحان ہے یا اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل ہمیں معاف فرما اور اس سیلاب سے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین!💔😭
2025-08-28 16:24:13
7
bakhtiarkhan6131 :
Allah khir kare ameen
2025-08-27 16:36:20
5
faiz_chaudhary :
Punjab Pakistan 🥰🇵🇰
2025-08-28 07:06:50
5
DERA GUJJARAN DA ‼️😮💨 :
یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ یا اللہ رحم فرما آمین 😭😭
2025-08-30 02:24:21
9
Mudasar Ali :
Mughal empire 🔥🔥🔥 sailkoti
2025-08-26 19:33:17
14
جٹاں دا منڈا 😘 :
Sade al bohat zeyada silab gia a Allah maf kare 🥺
2025-08-27 04:00:13
6
꧁⪻♥𝕔𝙝𝙝𝐚๓𝐚ɗ♥⪼꧂ :
اے میرے اللہ ہم مانتے ہیں یہ جو حالات ہیں یہ ہمارے اعمال کی وجہ سے ہیں
ہم اپنے گناہوں کی تجھ سے توبہ کرتے ہیں
ہمارے حالات پر رحم فرما یا رب🥹
ہم بہت کمزور ہیں ہم پر وہ بوجھ نا ڈال جو ہم برداشت نا کر سکیں
رحم فرما یا رب رحم فرما
2025-08-27 03:55:16
9
@waqasbajwa :
ادھر چناب عاشقان دا کل سم مقابلہ گڈ مرحلہ ضلع سیالکوٹ برشیر 🦅👑
2025-08-26 18:10:56
13
𝐙𝐚𝐝𝐫𝐨𝐨𝐧 💫 :
Punjab needs more water modi g
2025-08-28 11:49:43
6
MaLiK :
Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum Ameen sum
2025-08-26 14:01:21
19
To see more videos from user @sialkotvibes01, please go to the Tikwm
homepage.