میں مسکرا ہوں وہ مسکرائے میں روٹھ جاؤں وہ زہر کھائے میں رو پڑھوں جو وہ رو پڑے گا ہے اس کی ہمت مجھے بھلائے میں ساتھ چھوڑوں وہ مر نہ جائے تو میں پتہ ہی نہیں ہے اس کا میں اس کے سب سے قریب تر ہوں وہ میرے بارے میں سوچتا ہے میں اس کی انکھوں کا نور ہوں اب وہ دن میں مجھ سے ہے بات کرتا وہ رات سپنوں میں دیکھتا ہے میں سب سے زیادہ قریب اس کے میں اس کو اندر سے جانتی ہوں وہ جب یہ کہہ دے کہ میں تمہارا میں انکھ بند کر کے مانتی ہوں وہ اج کمرے میں رو رہی ہیں نہ کوئی اس کو منانے والا نہ زہر ہے کوئی کھانے والا نہ وہ محبت کا مان باقی نہ اس کا وہم و گمان باقی تمام موادوں تمام قسموں کو ایک پل میں توڑ ڈالا تو اس کے خاطر تھا جان دیتا اسی نے اس کو بھی چھوڑ ڈالا وہ اج کمرے میں رو رہی ہے تو کل محبت کا ناز لے کر تمام صدیوں سے کہہ رہی تھی تمہیں پتہ ہی نہیں ہے اس کا 🥺❤️🩹
2025-09-04 13:34:11
74
Muhammad yaseen 1525 :
میں مسکرا ہوں وہ مسکرائے میں روٹھ جاؤں وہ زہر کھائے۔ میں رو پڑوں جو وہ رو پڑے گی ہے اس کی ہمت مجھے بھلائے ۔میں ساتھ چھوڑوں وہ مر نہ جائے ۔تمہیں پتہ ہی نہیں ہے اس کا میں اس کے سب سے قریب تر ہوں ۔وہ میرے بارے میں سوچتی ہے میں اس کی انکھوں کا نور ہوں ۔اب وہ دن میں مجھ سے ہے بات کرتی ۔ رات کو سپنوں میں دکھتی ہے۔ میں سب سے زیادہ قریب اس کے میں اس کو اندر سے جانتا ہوں ۔وہ جب یہ کہہ دے کہ میں تمہاری میں انکھ بند کر کے مانتا ہوں ۔۔
2025-09-27 15:31:44
6
اجالا ملک 🥰 :
hayeeeee schiiiiiiiiiii 🥺💔
yeh bilkul schhhh Hy 🥺🥺💔
2025-09-07 12:33:50
11
Mano🦋 :
FVT peotry 😭😭
2025-09-06 18:50:38
27
Typing💫.....? :
𝒉𝒂𝒚𝒆 😔
2025-09-06 16:38:48
13
🔥🥀Ðⲗ𝓷𝔤𝘦ᵣό𝒖𝔰🥀🔥 :
my favorite
2025-09-30 15:10:03
1
MaحnooR F@تiMa😎 :
wah
2025-09-22 15:06:13
6
@ Royal _ Girl❤️ :
hasa nhi😫😫
2025-09-05 12:15:24
8
𝓐𝓻𝓶𝔂 𝓖𝓲𝓻𝓵 👑 :
hayeeee
2025-09-06 12:18:21
8
Arian only :
*کبھی اس درد سے گزرو تو معلوم ہو تم کو...!!*
*جدائی وہ بیماری ہے جو دل کا خون پیتی ہے...!!*
2025-09-30 14:51:41
6
⚜️_ÆsÜkã_🎭(。•̀ᴗ-)✧ :
میں مسکرا ہوں وہ مسکرائے میں روٹھ جاؤں وہ زہر کھائے میں رو پڑھوں جو وہ رو پڑے گا ہے اس کی ہمت مجھے بھلائے میں ساتھ چھوڑوں وہ مر نہ جائے
2025-10-02 16:43:39
2
bluefairy@123 :
hyeeeeee🥺🥺
2025-09-27 08:15:50
19
Nabila Khan :
hayeeeee
2025-09-27 10:51:45
4
abdulgahfoor120 :
uffff....rioh ko choo Liya..
2025-10-05 10:20:38
0
Huma Murtaza :
ye wo khuwaab Hain Jo HM bewakoof larkiyan shadi SE pehle dekhti Hain but shadi krk pta chalta h k ye waqai khuwaab hi the
2025-09-01 18:39:50
8
shakeel Khan Laghari ✌️👑 :
hyeee😫😫😫
2025-10-23 18:34:25
0
Hayat ✨🤍 :
hyie yh waham 😭😭😭😭😭💔
2025-09-27 10:29:02
6
❤️N.A@2151❤️ :
Kia y capcut p h
2025-09-29 07:19:33
1
@itzSameer :
4 u if u will see my repost😒😒
2025-09-27 10:05:23
9
راجہ عدنان :
لوٹنا کب ہے تو نے پر تجھ کو
عادتاً ہی پکارتے رہیں گے
تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے
تجھ کو کھانے کے وسوسے رہیں گے
2025-09-11 13:21:01
5
𝕍𝕖𝕩𝕒🚩 :
وہ مجھے دکھتا ہے پر بے حیا نئی میں اسے دیکھو تو مجھے دیکھتا نئی 🖤
2026-01-11 18:01:29
1
Shahzadii ❤️ :
Very nice 🙂🙂
2025-09-12 15:43:31
4
zainabwaqas 💞 :
Hayeeee
2025-09-05 06:21:34
4
home savour :
Ya sirf mann hi hota ha koi kisi ka ni hota 😭😭
2025-10-03 15:06:36
2
Anjan larki 🥀 :
hayee lines 🥺
2025-09-01 18:57:30
4
To see more videos from user @bazm_e_sukhan_58, please go to the Tikwm
homepage.