@somossacyr: ¿Nos acompañas?👋🏼🚙 El nuevo puente sobre el río Calcasieu (Luisiana🇺🇸) sustituirá al actual, construido en los años 50. 👷🏻Nuestro equipo trabaja ya en los trabajos preliminares antes de comenzar su construcción y posterior operación. #engeering #lousiana #bridge #construction #i10

SomosSacyr
SomosSacyr
Open In TikTok:
Region: ES
Tuesday 26 August 2025 12:10:39 GMT
2439
26
1
1

Music

Download

Comments

jr20712
jr :
😂
2025-11-04 00:12:25
0
To see more videos from user @somossacyr, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Behind Every Delivery Is a Family Waiting 🥺 | Talabat Riders UAE  یہ ویڈیو ہر اس رائڈر کی فیملی کے نام ہے جو دور پردیس میں اپنے گھر والوں کے لیے دن رات محنت کر رہا ہے۔ 💔 ہم صبح سے رات تک گرمی، ٹریفک اور وقت کے دباؤ میں کام کرتے ہیں تاکہ آپ کے چہروں پر مسکراہٹ رہے۔ گزارش ہے کہ ڈیوٹی کے دوران رائڈر کو فون پر ٹینشن نہ دیں، لڑائی جھگڑا نہ کریں۔ جب رائڈر ذہنی دباؤ میں ہوتا ہے تو اس کا دھیان سڑک سے ہٹ جاتا ہے، اور یو اے ای کی تیز رفتار سڑکوں پر ایک لمحے کی غفلت اللہ نہ کرے کسی بڑے حادثے کی وجہ بن سکتی ہے۔ رائڈر کی بات سنیں، اسے حوصلہ دیں، اسے دعا دیں۔ آپ کا ایک پیار بھرا جملہ اسے پورے دن کی ہمت دے سکتا ہے۔ ❤️ اور کسٹمرز سے بھی گزارش ہے کہ رائڈر کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، ہو سکتا ہے وہ کسی کا بیٹا، بھائی، شوہر یا باپ ہو جس کا گھر والے انتظار کر رہے ہیں۔ اگر آپ کو یہ پیغام اچھا لگا تو ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ ہر رائڈر کی فیملی تک پہنچ سکے۔ 🙏 یہ ایک خاموش کہانی ہے، مگر اس کا پیغام بہت اونچا ہے۔ #TalabatRidersUAE #TalabatRiders #RiderLife #DubaiRiders #UAERiders

About