یا اللّه تو تو رحمٰن ہے الرحمن الرحیم ہے آے میرے اللّه میری مشکل کو آسان کر دے میری مدد کر یا اللّه تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے
مجھے اللّه پر یقین ہے اللّه پاک میری جائز خواہش ہے اس کو ضرور پورا کرے گا
In Sha Allah آمین🤲🏻🤲🏻🤲🏻
آے اللّه میں تیری رحمت سے نہ امید نہیں ہوں میرا درد میرے صبر سے زیادہ ہے یا اللّه جلد میرے لیے کوئی وسیلہ بنا اور معجزہ کر میرے اللّه واحد سہارا تو ہے میرے ہر آس امید تیرے ساتھ جڑی ہوئی ہے یا اللّه میری مدد کر 😪
2025-09-02 01:46:39
2
duahayat158 :
beshak
2025-09-01 21:07:27
2
🩹 it's TAIMOOR0007🇬🇧🫀🇵🇰 :
Inshallah ameen
2025-08-29 09:56:34
3
To see more videos from user @irfan_aleee082, please go to the Tikwm
homepage.