@6we_we: #Love#viral #viralvideo #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #CapCut

مجتبى 🖤💫
مجتبى 🖤💫
Open In TikTok:
Region: IQ
Tuesday 26 August 2025 16:49:58 GMT
1321
90
6
1

Music

Download

Comments

8jb_n
حسون كانتارا..🇪🇸 :
حبيبي 💙
2025-08-26 17:11:57
0
huzaifa.278
💫⚔️⛓️💫⚔️⚕️ HUZAIFA:278 :
🥰🥰🥰
2025-08-26 17:42:01
0
k_77i.o
ِالٓعكًيلٖيَ🤘👻 :
❤✨
2025-08-26 17:03:30
0
To see more videos from user @6we_we, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*بھارت کی اصل جنگ پاکستان کے خلاف ہے اور بلوچ عسکریت پسندی صرف ایک اوزار ہے، ڈاکٹر امرجیت سنگھ*   *سکھ رہنما ڈاکٹر امرجیت سنگھ نے بھارت کے مکروہ چہرے* کو ظاہر کرتے ہوئے ایک نہایت اہم انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی تمام اندرونی و بیرونی سرگرمیوں کا اصل ہدف پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے اور اس کے لیے دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بلوچستان لبریشن آرمی اور بلوچ نیشنلسٹ آرمی جیسی تنظیمیں محض کٹھ پتلیاں ہیں جن کے تانے بانے براہ راست بھارتی خفیہ ایجنسی را سے جڑے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر امرجیت نے انکشاف کیا کہ حالیہ واقعہ جس میں بلوچستان سے پنجاب کی جانب آنے والی دو بسوں کو بلوچ شدت پسندوں نے روکا، وہ صرف ایک دہشتگردی کا واقعہ نہیں *بلکہ ایک ٹارگٹڈ نسل کشی تھی۔ ان مسلح دہشت گردوں* جو را کے تربیت یافتہ اور مالی معاونت یافتہ گروہ تھے، انہوں نے مسافروں سے شناختی کارڈ طلب کیے اور جنہیں پنجابی پایا، انہیں بسوں سے اتار کر سفاکی سے گولیاں مار دیں۔ 9 معصوم پنجابی شہری صرف اس لیے مار دیے گئے کہ ان کا تعلق پاکستان کے ایک دوسرے صوبے سے تھا۔  یہ نہ صرف انسانیت کے خلاف جرم ہے بلکہ بھارت کے اس خفیہ ایجنڈے کی واضح جھلک ہے جو پاکستان کو قومیتی بنیادوں پر تقسیم کر کے کمزور کرنا چاہتا ہے۔  *ڈاکٹر امرجیت سنگھ نے کھلے الفاظ میں کہا کہ بھارت بلوچ قوم پرستی کو ہوا دے کر نہ صرف پاکستان میں بدامنی پھیلا رہا ہے* بلکہ علاقائی امن کے لیے بھی ایک مسلسل خطرہ بن چکا ہے۔  بھارتی میڈیا اس دہشتگردی پر خاموش ہے اور بھارتی حکومت عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے لیے محض جھوٹا بیانیہ پیش کر رہی ہے،ل جبکہ اصل میں وہ خود اس خونی کھیل کا سرغنہ ہے۔ یہ واقعہ محض چند جانوں کا ضیاع نہیں بلکہ بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔   *دنیا کو جان لینا چاہیے کہ جو ملک اپنے ہمسایے کے شہریوں کو شناختی کارڈ کی بنیاد پر قتل کروا سکتا ہے، وہ کسی طور جمہوری یا مہذب ریاست نہیں ہو سکتا۔*

About