بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہا ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔
مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنا غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔
مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو۔۔۔
2025-08-27 03:11:32
188
mohtrma😎 :
toba Allah pak inko apni hifzat Mai rakhy 🥺🥺🥺
2025-08-27 04:09:11
112
Awais jutt 💧 :
ضروری اعلان
دوران سیلاب دریاؤں ،
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ،
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
2025-08-27 04:19:37
163
🎀🎀 :
قصور میں دریائے ستلج بے قابو ہے،
سیالکوٹ میں نالہ ڈیک اپنی حدیں توڑ رہا ہے،
لاہور میں دریائے راوی بپھر کر گرج رہا ہے۔
یا اللہ! اپنے فضل و کرم سے میرے ملک کو ہر آفت و آزمائش سے محفوظ فرما،اور ہمیں اپنی امان میں رکھ۔
اللّهُمّاحْفَظْبِلادَنا وَبِلادَالمُسلِمِينَمِن كُلِّ سُوءٍ وَمَكْرُوهٍ، وَاجْعَلْهذِهِ الأَرَاضِي آمِنَةً مُطْمَئِنّةً بِرَحْمَتِكَيَا أَرْحَمَالرّاحِمِينَ🤲🏻
2025-08-27 05:29:05
74
Mano_billi01 :
ALLAH PAK kehr kare sab pe 🤲😢
2025-08-27 02:45:48
21
Dua Fatima☺️ :
Allah maf kary💔🥺
2025-08-27 05:14:40
59
Hassan🇪🇺❤️🔥💫 :
*تیز بارشیں ہو رہی ہیں*
*کئی علاقوں میں قبریں بیٹھ رہی ہیں۔ اپنے بچھڑے پیاروں کے گھر کی خبر ضرور لیں...!!!*😭
2025-08-27 03:20:22
27
➳ͥ͢᭼ͫ💙⃝مشال مغل :
ya Allah pak khir farma ameen sum ameen 🤲🤲
2025-08-27 08:31:19
18
Shafaqat Ch71 :
یہ بھارت پانی چھوڑے تو عذاب اور نا چھوڑے تو عذاب۔
مسئلہ بھارت نہیں ہے مسئلہ ہمارے بیغیرت حکمران ہیں اور کرپٹ نظام ہے۔
ابھی سیلاب سے مر رہے ہیں ہم اور چار ماہ بعد سوکھے سے کریں گے بس 😭
یہی ہماری جانوں کی قیمت ہے
2025-08-27 05:25:14
31
Noreen Sc :
haye Punjab ALLAH pak rehem 😢😢😢
2025-08-27 04:04:06
7
shaigan آفاق💞 :
جب سیلاب اتا ہے تو دوسرے ملک سے پیسہ اتا ہے
اسی لیے ہر سال یہاں سیلاب آتا ہے
2025-08-27 05:25:14
31
🤍 :
Allah sab ko apny hafaz eman ma raky Ameen 🥺🥺
2025-08-27 04:33:27
29
AFHAM GUJJAR AK47❣❣❣❣❣❣❣ :
Khuda ki zaat hair kray
2025-08-27 05:25:38
5
یادیں ماما بابا کی😭 :
یا اللّٰہ رحم کر پاکستان پر🤲🥺بس کر دے میرے مالک اب😭😭
2025-08-27 08:45:51
5
Butterfly.girl :
Allah pak naraz hai ....jitne zulm horahy Hein ...qatal rape zana fraud dhoky pta nae Kya Kya....
2025-08-27 08:06:41
7
فاروقی بلوچ 313 :
Allah Pak kher frame Amen Suma Amen 🤲
2025-08-27 03:02:50
5
⁵¹طارق رحیم وتھراجٹ🇵🇰🇸🇦 :
Allah maaf kry
2025-08-27 05:48:16
5
aimanwrites43 :
Hakoomat bgart japan shopping kar rai ha
2025-08-27 05:30:20
28
★彡Malik Saleem Dhralla彡★ :
اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
2025-08-27 09:58:26
6
Mahmud Ahmed :
یا اللہ معاف کر دے تو غفور و رحیم ہے
2025-08-27 03:25:44
9
Mian Amjad Atta Bhatti :
Allah o Akbar
2025-08-27 03:56:38
8
Mani :
Allah rehm 😭
2025-08-27 04:20:07
7
princes muntaha 2 :
Allah pak rehm kr
2025-08-27 04:48:26
9
To see more videos from user @hafizumairg58, please go to the Tikwm
homepage.