@waqar00096: اللہ پاک رحم کریں لیکن اب تک کی اطلاعات کے مطابق قصور، سیالکوٹ اور نارووال ایک حد تک ڈوب چکے ہیں اور اس بات کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ ڈاؤن سٹریم سارا پنجاب ہی اگلے ایک سے دو دن میں ڈوب جانا ہے۔ یہ سیلاب بہت ہی افسوسناک ہوگا اور جہاں جانی نقصان ہونا ہے وہیں انفراسٹرکچر کی مد میں کھربوں کا نقصان آگے آیا پڑا ہے۔ اس سیلاب سے کم سے کم بھی دو کروڑ سے زیادہ پنجاب کے شہری متاثر ہونگے کیونکہ جن جن علاقوں سے ستلج، چناب اور راوی گزرتے ہیں وہ انتہائی گنجان آباد علاقے ہیں۔ یاد رہے 1988 کے بعد یہ پہلا سیلابی ریلا ہے جو اتنی شدت سے آ رہا ہے اور مزید پانی آنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ #punjabireels #punjab #Pakistan #PakistanNews #pryaforPunjab

𝐰𝐚𝐪𝐚𝐫❦
𝐰𝐚𝐪𝐚𝐫❦
Open In TikTok:
Region: AE
Wednesday 27 August 2025 03:03:28 GMT
1193216
111173
4459
6514

Music

Download

Comments

.muzammil66
🩸 :
دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی آئیں مل کر دعا کریں اللہ پاک اپکی اور ہماری تمام مشکلات کو حل فرما دے آمین 🤲🥺
2025-08-27 16:02:18
1041
sehar_khan123
sehar_khan🇵🇰💜 :
:ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-27 13:58:56
919
fouziatariq21
fouziatariq21 :
astaghfirullah 😭
2025-08-27 15:23:03
2
sialkotiqueen743
👸Dua mehar👸🔥 :
بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہا ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔ مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنا غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔ مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو۔۔۔
2025-08-27 11:09:50
525
ayeshaonlinequranacademy
Ayesha online Quran Acdmey :
یا اللّہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اپنی حبیب کی امت کی حفاظت فرما تیرے علاوہ کوئی مددگار نہیں ہے
2025-08-28 01:20:56
37
itssharii21
sharii gul 🇵🇰🇵🇸 :
yA Allah hamry mulke Pakistan or iss k logo sa jo bhi gunah howay hn.. ya Allah hm ko maaf kardy....Allah hm p raham kr dy hamy hamary haal p na chodhna....Allah Pak ap ko koi mushkil ni ap to kuch bhi karsakty ho....😭😭😭😭😭😭😭🥺🥺🥹😔😔🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2025-08-27 13:31:31
73
waqar3kashmiri
Waqar Kashmiri :
میری دعا ہے کہ اللہ پاک سے سیالکوٹ میں رہنے والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین
2025-08-28 00:38:45
16
meerajattkillerqueen5
§§Nâhãr 💓💓💓 :
ya Allah Sialkot walo ki hifazat karna mera mamo rehta h oder 😭😭😭😭😢😢😢😢😢😢
2025-08-28 05:00:39
24
innocentqueen5999
💔لا علاج مریض عشق»★ :
اے مالک کائنات ہمیں معاف فرما دے ،حالات بتا رہے ہیں کہ واحد ہ لا شریک تمام جہانوں کا پروردگار ہم سے سخت ناراض ہے،شدید سیلاب میں ڈوبی میری لاچار قوم اور آسمان سے مسلسل برستی بارش پوری قوم کا بڑا امتحان ہے یا اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل ہمیں معاف فرما اور اس سیلاب سے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین!💔😭
2025-08-27 15:48:51
39
nooralibaloch12
Noor Ali :
allah sb p apna fazl or rehm kra ameen😥
2025-08-27 19:18:05
8
shahzadi_girl_4
🦋 SHAHZADI 🦋 :
real log kedr hin yar 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-08-28 03:26:48
16
bewafa6255
saqlainkhan :
@💫:دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی آئیں مل کر دعا کریں اللہ پاک اپکی اور ہماری تمام مشکلات کو حل فرما دے آمین 🤲🥺
2025-08-27 13:55:11
147
sherrali
Ali Sheer 101 :
ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-27 13:33:27
46
iqramalik9551
Iqra Malik :
plz mera lya bhe sb dua kr da plz plz😭😞😭
2025-08-31 17:47:58
0
ranawaheed350
رانا وحید :
جاپان کے دورے کے بعد 20 کلو اٹے کا تھیلا 1250 سے لے کر 1750 کا کر دیا گیا ہے مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک اب ترقی کی طرف جا رہا ہے جیسے ہی ملک کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے میں پاکستان کو جاپان بنا دوں گی نہ ہی ملک ترقی کی طرف جائے گا اور نہ ہی ملک ہمارا جاپان بنے گا بحکم مریم نواز
2025-08-27 10:54:57
98
skjanan302
🖤 :
کچھ دن پہلے پنجاب کے مذہبی رہنما، خیبر پختونخوا کے حالات کو اللہ کا غضب کہتے نہیں تھکتے تھے طارق جمیل وعیرہ، لیکن آج پنجاب پر پڑنے والی آفت شاید ان کے لیے جواب ہے
2025-08-27 13:15:21
45
heermghll
Heer :
YA ALLAH tuj sy ijtmaai dua krty hn mry maalk...🙏🙏muaaf kr dy😭😭😭 yh tbhaa kaariya rukk jaen ALLAH..KRM kr dy apna ...AMEEN SUMMA AMEEN 🥺😭😭😭🙏🙏🙏🙏
2025-08-27 19:35:00
11
alinamalik8345
Alien Girl👽 :
aj sarra din pani nikaltey guzr gya sachi 🥺🥺🥺🥺
2025-08-27 14:47:26
98
arainzadi0123
༆★🦋𝐴𝑟𝑎𝑖𝑛 𝑧𝑎𝑑𝑖༆ :
Ya Allah Khair farmana🤲
2025-08-27 17:28:40
18
heart_hacker894
Hacker.... :
afsos ek trf mulk dob rha phr bhi log ibrt hasilni kr rhy blky apny gunaho mn lagy hoye kash AJ k insn ko akal ajye 🥺🥺🥺
2025-08-27 19:26:35
9
user3407578441912
mahi ❤️ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2025-08-27 15:13:01
153
aghajanagha88
Syed Zada Agha Jan :
@Syed Zada Agha Jan::دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی آئیں مل کر دعا کریں اللہ پاک اپکی اور ہماری تمام مشکلات کو حل فرما دے syed zada naseer Agha kazmi from sialkot live in Quetta آمین 🤲🥺
2025-08-27 19:20:56
8
naina.syed2
@sky-angel😊 :
ohh bohot bura hua lekin ye ap ni date konsa lagaya hai
2025-08-27 15:39:37
8
waheedsheikh0066
Aبdul Waحeed :
yar koi Sialkot Sy hai to plz Bata dy kia marakiwal main BHi fluid aya hai
2025-08-27 15:15:19
9
muhammadyounas3939
Muhammad_$Younas3939 :
یاللہ پاک تو ان کے ہال پر رحم فرمائے آمین ثم آمین یارب
2025-08-28 01:23:17
5
To see more videos from user @waqar00096, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About