@teamcaptan: ماضی قریب میں راوی ستلج چناب کے علاقے میں بڑا سیلاب 1988 میں آیا تھا۔ وڈیو میں بندہ کہہ رہا کہ 88 والے لیول سے پانی دو فٹ نیچے رہ گیا ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کے جان و مال کی حفاظت فرماے۔ آمینمقبوضہ کشمیر میں دریائے توی کی صورتحال یہ سارا پانی سیالکوٹ، شکر گڑھ، ظفروال میں داخل ہونا ہے، جہاں پہلے ہی تباہ کن صورتحال ہے۔ اللہ رحم کرے 🚨🚨🚨#westandwithimrankhan #funnytiktok
پاکستان نے اپنا فلیگ تبدیل کر لیا کیا😂
باقی پاکستان کے بھی اس سے کم نہیں حالات ۔۔غداروں کی جیبیں گرم کرنے کا یہ زریعہ شروع ہو گیا ہے جو پچھلے 78 سال سے چلتا آ رہا ہے ۔ہر سال سیلاب کی نظر اربوں ڈالر کا نقصان ہو جاتا ہے غریب مر جاتا ہے۔۔لیکن غدار اپنی پالیسیاں تبدیل کیسے کریں۔۔دوسروں ملکوں سے امداد ملنی جو بند ہو جاۓ گی۔۔امداد بند ہو گئ تو ان غداروں کے خزانے خالی ہو جائیں گے
2025-08-27 05:36:08
7
Bindas log 788 :
🤲یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے 😭 یا اللہ رحم فرما آمین 😭😭
2025-08-27 13:28:50
4
اصغر باٹھ :
بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہا ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔
مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنا غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔
مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو۔۔۔
2025-08-29 19:20:01
0
Hassan Khan :
:بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہا ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔
مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنا غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔
مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو۔۔۔
2025-08-27 13:18:55
1
⚔️🦁🇦🇫 زھیر اتل :
اختر سویم ورز ده 😍
2025-08-27 19:15:00
1
NADEEM KHUHRO :
Allah maf karna
2025-08-27 16:43:18
0
Mohammad Uzair.166 :
804🥰🥰🥰804🥰🥰
2025-08-27 13:16:20
1
Majid Khan Jadoon :
Allah rhram kra g
2025-08-27 17:01:38
1
Quran or ahlybait a s :
mola slamat Rakhy elahi ameen
2025-08-27 07:54:25
1
Rajpoot💫💕 :
🤲
2025-08-31 03:36:38
0
🥷آخر موت ⚔️ ⚰️ :
🖤🖤🖤
2025-08-30 05:39:13
0
Noman Ashiq :
😭😭😭
2025-08-29 17:47:57
0
Noman Ashiq :
🥰
2025-08-29 17:47:53
0
Sikandar Chutto :
🥰
2025-08-29 17:29:24
0
saddam Hussain afridi 758 :
😳😳😳
2025-08-29 14:13:45
0
🥀🌹💐CAPTAIN💐🌹🥀 :
😭😭😭
2025-08-28 17:22:55
0
Khalil Dhillu :
🥰🥰🥰🥰🥰
2025-08-28 05:37:10
0
sarij.ul.haqbrak :
😳😳😳
2025-08-28 01:34:23
0
♥️♥️S سمیع وزیرz ♥️💤 :
😭😭😭
2025-08-27 21:22:41
0
Emaan khan :
😢😢😢😢
2025-08-27 20:05:41
0
a m Khan 007 :
😭😭😭
2025-08-27 18:46:21
0
AMJAD ALEHAL :
😭😭😭
2025-08-27 18:23:36
0
Abdul.rehman :
❤❤❤
2025-08-27 17:52:29
0
Abdul.rehman :
🥰🥰🥰
2025-08-27 17:52:27
0
Abdul.rehman :
😳😳😳
2025-08-27 17:52:26
0
To see more videos from user @teamcaptan, please go to the Tikwm
homepage.