یا اللہ اگے غریبی اور مہنگائی نے مار مکایا ہے مزید مسلمانوں کا امتہان نہ لے اپنا رحم فرما اور ہمیں معاف فرما
2025-08-28 05:04:09
35
fozya :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲Allah Allah Allah Allah
2025-09-10 09:15:11
0
🌹Ayesha🌹 :
جب اللّه کی پکڑ آتی ہے تو طاقت اور دولت کچھ کام نہیں آتی !!!
2025-08-28 13:22:02
16
👑کونڈی دابلوچ👑 :
یہ کہاں پر ہے 💞💞💞
2025-08-28 11:45:11
4
Gulshar. rahu :
افسوس افسوس افسوس
2025-09-08 10:26:39
2
Asif Ali :
👸🔥:جو ڈیم بنا رہا تھا اور درخت لگا رہا تھا 40 کتوں نے گھسیٹتے ہوئے جیل میں بند کر دیا اس کو آج آدھا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے وہ چیخ چیخ کر بول رہا تھا میرے پاکستانیوں میں برداشت کر لوں گا تم برداشت نہیں کر سکو گے اور پھر وہی ہوا چوکیداروں کی وجہ سے ملک عوام اور جانور تباہ ہو گئے 😥🙏🏿
2025-08-31 02:39:37
8
jeenikhanfaimly :
Allah g maf kry day hum sb ko
2025-09-08 09:18:28
1
Never trust to anyone :
Amen ya rabbal alamin Allah help Pakistan ya Allah
2025-09-04 13:04:54
1
𝒵𝓊𝓃𝒾𝒾 𝑅𝒶𝒿𝓅𝑜𝑜𝓉 :
ya Allah ham py rahm farma😢
2025-09-01 13:17:13
5
shahzadii37341 :
اے مالک کائنات ہمیں معاف فرما دے ،حالات بتا رہے ہیں کہ واحد ہ لا شریک تمام جہانوں کا پروردگار ہم سے سخت ناراض ہے،شدید سیلاب میں ڈوبی میری لاچار قوم اور آسمان سے مسلسل برستی بارش پوری قوم کا بڑا امتحان ہے یا اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل ہمیں معاف فرما اور اس سیلاب سے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین!💔😭
2025-08-28 15:37:11
10
Muneeb H goraya ❤️🇧🇭🇧🇭🇧🇭 :
اے اللہ معاف کردے ہماری ختاءے
2025-08-28 09:05:16
4
happi kuri :
ya Allah rehm farma Ameen
2025-08-29 15:08:26
7
👉Jutt barind👊🇵🇰🇹🇷🇬🇷 :
پانی کا عذاب حضرت نوح علیہ السلام کے دور نے بھی ایا تھا کیونکہ اس وقت کے لوگ بہت زیادہ گنہگار تھے اللہ پاک ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے🤲🤲🤲🤲🤲
2025-09-02 22:21:33
5
Aman ch :
Allah pak Asaniya paida krain tmam sylab zrdgan k Liye......inki tmam mushkily hul frmay aameen summa aameen
2025-09-01 05:10:57
4
attitude girl :
Allah pak raham karo
2025-09-01 13:57:20
4
ϻᴿ♡◌⟅ᴮabᴼᴼяαᴊρσσт :
Allah pak rahm kare 🥰
2025-08-28 09:41:02
6
🦋• B u t t e r f l y •🦋 :
*_اے الـلـہ سیــلاب متـاثریـن کـی مـدد فرمـا اور سـب کـی جـان و مـال کـی حفـاظت فـرمـا `( آمیــن)`_* 🥹🫀🌸
2025-08-30 06:56:45
4
Mûñsãf Målîk🇴🇲 :
ya video kidar ki ha
2025-08-27 04:20:38
4
Wajhat Malik :
Allah kher kry 👍👍
2025-08-28 08:47:51
4
pagel.larka1122awais,Ali,malik :
😭😭😭Allah pak raham farmay ameen
2025-08-27 04:15:30
4
Ahmad :
ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی
پلیز مصیبت میں مصیبت نا بننا۔
*آپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں*
2025-09-01 07:29:43
6
Sandhi log :
Istakfirola
2025-09-08 03:58:54
2
fiza333 :
پانی کا عذاب حضرت نوح علیہ السلام کے دور نے بھی ایا تھا کیونکہ اس وقت کے لوگ بہت زیادہ گنہگار تھے اللہ پاک ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
2025-08-30 04:29:38
12
Hassain khan khan :
azeem.kaka
2025-08-31 05:10:27
4
To see more videos from user @mahi33320, please go to the Tikwm
homepage.