@Malik Usman😍:بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہا ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔
مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنا غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔
مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو۔۔۔
2025-08-27 10:58:22
8
Muhammad Ashraf :
50 lac marla
2025-08-30 06:03:15
0
FarooqAzam :
عوام سے لوٹا ہوا مال قدرت نے ایک لمحے میں اوجاڑ کے رکھ دیا
2025-08-27 09:53:43
30
👸Dua mehar👸🔥 :
کوئی حقیقی حکمران پاکستان میں ہے ہی نہیں سب چور ڈاکووں لٹیروں اور نسلی پاکستان کے غداروں کی اولادیں اور انکے جالی ملاؤں کی حکومت ہے اصل پاکستان بنانے والوں کو شہید کر دیا گیا اور غداروں کو امریکی ایجنٹوں کو پاکستان پر مسلط کیا گیا پھر یہی حال ہوگا
2025-08-28 10:04:26
1
Billu :
اگر ڈیجیٹل دہشتگردوں سے فارغ ہوگئے ہوں تو اس آبی دہشتگردی کے خلاف کوئی گانا ہی ریلیز کردیں.. "مجھے دشمن کے بچوں کو ہنسانا ہے. "
2025-08-27 09:54:57
89
Baekart00t :
ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-27 13:09:46
30
H✈️A :
ab ye Kis ki hakomat hy
2025-08-27 09:43:16
22
Reck :
be careful , snake 🐍 bohot atay hain Pani k Sath
2025-08-28 05:57:21
0
Ali Watto :
bhi ye kn sa city ha ?
2025-08-27 06:14:13
5
𝕬𝖓𝖔𝖓𝔶𝖒𝖔𝖚𝖘𝔄𝔣𝔯𝔦𝔡𝔦 :
ہمیشہ ہم جاتے ہے دریاؤں کی طرف لگتا ہے اس بار دریاؤں نے شہر کا چکر کاٹ ہی جانا ہے
اور بناؤ دریاؤں کے کناروں سوسائٹیز اللہ ہدایت دے
2025-08-27 08:22:45
6
Umar kalami :
سیلاب زدہ پنجاب کے بھائیوں کے نام
پنجاب میں سیلابی صورتحال بنی ہوئی ہے بہت سے شہروں میں اس ٹائم سیلاب کی پیشنگوئی ہے اور لوگ بے گھر بھی ہو رہے ہیں اس صورتحال میں جو فیملیز کالام انا چاہتے ہیں ان کے لئے ہوٹل ہو یا گھر مکمل فری ہو گا کالام سوات کی عوام پنجاب کے بھائیوں کے اس غم میں برابر کی شریک ہے
عمرذادہ کالام03139088058
2025-08-27 11:57:03
2
804🇧🇫🇧🇫 :
اللہ ہمارے بہن باہیوں مالیی اور جانی مدد کرے
2025-08-28 08:10:12
0
Dr Fazal :
jb company khd jazeery khreedy gi bjy dam bnanany k to yhi hoga
2025-08-28 05:50:03
0
Ayesha's apparel :
ayate karema parho sab log ALLAH PAK hum sab sab logo per reham karde amen