ذہنی مار اتنی بری ہوتی ہے
🩶کہ انسان دیمک کی طرح ختم ہوتا جاتا ہے
اور کسی پہ کوئی الزام بھی نہیں آتا .......!
❣
2025-09-13 03:06:39
0
Akash 🦅🦅 :
رات لمبی ہے اور تنہائی کا بسیرا ہے…
یادیں تیری ہیں اور دل میں بہت ہی اندھیرا ہے 💔
2025-09-12 23:08:22
1
Yasir Rajput. 🇵🇰 :
رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے🥺
ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے🙂
تم جو بچھڑے تو یہ بھی نہ سوچا🥺
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے🥺
2025-09-13 03:29:51
0
𝒜♡ℒℐ𓆪ᥫ᭡³ :
اے دل یوں ہر کسی پر فدا مت ہوا کر
تجھے توڑنے والے بہت ہیں مگر جوڑنے والا کوئی کوئی ہے
2025-08-27 11:06:59
4
jutt g :
malik zadi ap cute 🥰🥰🥰🥰🥰 hoo inbox ao
2025-08-27 08:35:51
3
It's broken hearted :
4.54 am
2025-09-12 23:54:40
2
عشق❀Ⓩ🅰Ⓓ🅰❃s͟h͟a͟n͟❦ :
🥺🥺🥺🥺suchi
2025-09-13 01:10:49
0
zafariqbal76652 :
right aisa hi ha 😭😭😭😭
2025-09-13 02:41:34
0
Naqash Masih :
hyyyy 😭😭😭💔💔💔💔💔
2025-09-12 21:42:08
0
💔💔💘💔🔥💔 :
right 💔😭🥺
2025-09-13 03:22:48
0
sad 🥹boy💔💯🤘🥹💔💔 :
gh 😳😳😳
2025-09-11 23:06:54
0
NASIR BHATTI132 ✌️☠️🦁 :
رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے🥺
ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے🙂
تم جو بچھڑے تو یہ بھی نہ سوچا🥺
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے🥺
2025-08-27 16:37:22
4
اداس لڑکا 💔💔 :
3:25😘😘😘
2025-09-12 22:25:27
0
F K ❤️🥀 :
hayee 🥹💔💔😭
2025-08-27 18:28:13
3
Subhan7400 :
نیند والے سمجھ نہ پائیں گے
رات بھر جاگنے والوں کا دکھ😥😥😢😢
2025-09-12 20:44:50
0
Adeel Ziddi :
Good 😳🥰👍
2025-09-11 21:13:42
0
꧁{ꪜ}𖣘𝑻𝒓𝒖𝒆l𝒐𝒗𝒆♧︎︎꧂💔 :
وہ غضب کا خمار لیے پھرتے ہیں آنکھوں میں جو بھی نظریں ملائے گا مارا جائے گا
2025-09-12 21:46:10
0
Mohammad Shahzad :
@Farhan Khan:*الجھنوں کی اس بھیڑ میں رابطہ نہ کر مجھ سے۔۔*😩
*تعلق توڑ دیا اب کیا چاہتا ہے تو مجھ سے۔۔*🫵🏻🥺
*راہوار نہ کر دوبارا میرے زحم۔۔*💔
*ایک جان ہے اس زندہ لاش میں نکال لے وہ بھی مجھ سے۔۔*🤌🏻🥺@Farhan Khan:*الجھنوں کی اس بھیڑ میں رابطہ نہ کر مجھ سے۔۔*😩
*تعلق توڑ دیا اب کیا چاہتا ہے تو مجھ سے۔۔*🫵🏻🥺
*راہوار نہ کر دوبارا میرے زحم۔۔*💔
*ایک جان ہے اس زندہ لاش میں نکال لے وہ بھی مجھ سے۔۔*🤌🏻🥺
2025-09-09 19:58:38
1
yaran di mhafil :
right 👍 sister
2025-09-12 19:56:15
0
ÃHŚĄŇ ČH𝟳𓄂𝟱𝟭 :
right🥰
2025-09-13 01:10:13
0
گمنام شکاری :
😭💔💔تھا میں نیند میں اور مجھے اتنا سجایا جا رہا تھا😭🥺 بڑے پیار سے مجھے نہلایا جا رہا💔🥺 نہ جانے وہ کون سا عیب کھلا میرے گھر میں💔 بچوں کی طرح مجھے کندھوں 💔 پہ اٹھایا جا رہا تھا🥺😭 زور زور سے وہ مجھے رو کر جگایا جا رہا تھا💔💔 کہاں پھٹی روح منظر دیکھ کر😭 یہاں مجھے ہمیشہ کے لیے سلایا جا رہا تھا😭😭😭
2025-09-12 19:00:10
0
AHMAD HASSAN :
:یہی بہت ہے کہ دل اس کو ڈھونڈ لایا ہے اسی کے ساتھ سہی وہ نظر تو ایا ہے وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئی وہ تیرے نصیب🥺😢 کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئی دل بے خبر میری بات سن اسے بھول جا اسے
2025-09-05 06:26:54
1
عشق ذادہ,^_^ :
hay Allah g😳
2025-09-09 02:26:06
1
To see more videos from user @malikzadiii073, please go to the Tikwm
homepage.