یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-27 17:01:13
115
Mahi malik :
yeh konsa area hai Punjab ka ???
2025-08-28 15:25:12
3
Dua Fatima 195 official :
ya Allah Pak rahem kr de Ameeeen 🤲🏿
2025-08-28 21:29:37
3
Boss :
پاکستان میں ڈیم بن جاے گا تو سیلاب نہیں آ ے گا سیلاب نہیں آ ے گا تو بیرونی امداد نہیں اے گی بیرونی امداد نہیں آ ئے گی تو لندن میں پراپرٹی نہیں بنے گی
2025-08-28 08:33:28
11
DR 💝⃝⃝⚘🇦Ʀ𝛆𝛆𝛃🅰 :
:پانچ سال تک بلاول بھٹو زرداری کا مذاق اڑانے والے تمام لوگوں کو سمجھ آگئی ہو گی کہ جب زیادہ بارش آتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے
2025-08-28 21:02:17
1
@multanishahzada :
ملتان نہ آویں اگوں شاہ رکن عالم مزار ہے🥰🥰🥰 منع کیتا ہا انہاں🥰🥰
2025-08-28 10:11:50
9
دیسی منڈا 🇵🇰 :
پاکستان میں دنیا کا بہترین نہری نظام موجودہ ہے۔
(مطالعہ پاکستان)
🇵🇰
2025-08-27 18:41:25
27
Azam tariq sial 786 :
:ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-28 14:33:08
3
Alamdar Hussain :
@hudaa:یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
2025-08-28 09:05:08
5
Ramzan Ali :
اللہ پاک رحم کرے پاکستان پہ
2025-08-27 05:49:59
12
༺ƈɼٱ๓ٱกคɭ༻ :
:یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-28 21:26:12
1
Hamza Waseer :
یا اللہ مولا صدقہ محمد وال محمد کا رحم فرما
2025-08-28 09:15:13
9
💫🫠Zêê$hîîí🫠💫 :
.*میری تو کوئی جانو بھی نہیں ہے🥺
*میں اب بھیگی بھیگی سڑکوں پہ کس کا انتظار کروں😂
2025-08-28 15:15:23
0
luqmanrana office 87 :
Bhai ya kaha ha
2025-08-28 04:45:15
5
princess sara Gillani :
ALLAH c sab mil kr mafi mango plz
2025-08-28 07:14:06
10
Itx_Asifff81217 :
:پاکستان میں دنیا کا بہترین نہری نظام موجودہ ہے۔
(مطالعہ پاکستان)
🇵🇰
2025-08-28 02:31:28
6
Shan Ali :
سب ایک بار درود پاک پڑھ لیں 💕
❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🍃
سب بھائی تین دفعہ ( لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین ) پڑھ کر دعا کریں اللہ پاک اپنے پیارے رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے ہمارے مُلک پاکستان کو سیلاب سے جلد نجات دلائے اور ہمیں اور ہم سب کے عزیزو اقارب کی حفاظت فرمائے آمین😔
2025-08-28 15:19:48
2
Zain_malik 786 :
Allah pak rehm kry 🤲😥
2025-08-28 19:44:36
0
MRS ALI :
Kon sy jaga ha
2025-08-28 11:03:38
3
malikawan :
kn sa village ha ya?
2025-08-27 10:35:31
4
MUHAMMAD MUBEEN :
ye konsi Jaga h bhai
2025-08-28 09:01:07
1
مدثر۔۔۔۔حسین :
:Allah pak rahim krin
2025-08-27 06:54:18
7
Naveed 0786 :
@Mailk Saqib Awaan 🚩::سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر ن لیگ دن بدن مقبول ہو رہی ہے ..
پہلے 1 کڑوڑ بندہ گالیاں دیتا تھا
اب سارا پاکستان دیتا ہے 100%
2025-08-28 13:41:21
0
Waqas Malik :
ya kon si jgha hy
2025-08-28 06:42:50
4
Malik ashfaqch786🇺🇸🇨🇦🇵🇰 :
Ya Allah khair kar
2025-08-27 15:39:28
10
To see more videos from user @rahmanmalik6732, please go to the Tikwm
homepage.