@user35296728143390: yadaein 🫀 سلامتی ان آنکھوں پہ ! جنہوں نے اپنے پسندیدہ لوگوں کو بچھڑتے دیکھا سلامتی ان دلوں پہ ! جن پہ محبت تو اتاری گئی مگر آباد نا ہوئے " سلامتی ان چہروں پہ ! جنہیں قہقہوں سے خوف ہو گیا اور مسکرانے سے قاصر ہیں سلامتی اس وجود یہ ! جس نے گزارے ہیں موسم دکھ و الم کے