پاکستان میں جب ناحق قتل و ظلم ہوئے تو لوگ اپنے گھروں سے نہ نکلے، مگر آج اللہ نے لاکھوں کو بے گھر کر دیا ہے۔ اے اللہ! اس ملک اور اس کی قوم پر رحم فرما، بے شک یہ تیرے رحم و کرم کے سوا کسی چیز کے حق دار نہیں
2025-08-27 08:31:30
134
Tahir gujjar :
یا اللہ ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما یا اللہ اپنے عذاب سے ہماری حفاظت فرما
2025-08-27 06:16:40
316
Bilour AwAn :
اللہ خیر کرے
2025-08-27 10:00:33
0
Muhammad usman :
camera man are your safe ?
2025-08-27 09:20:39
0
ghulamqasim1752 :
بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہا ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔
مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنا غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔
مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو۔۔۔
2025-08-27 09:16:00
27
ممتاز نانگری :
یہ کہاں کی ویڈیو ہے اللہ تعالیٰ خیر کرے 😭😭
2025-08-27 06:18:18
40
DR.AAMIR AWAN :
مشکل ٹائم ہے ۔ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے ۔۔۔ایک قوم بن کر اپنے بھائ بہنوں کی مدد کریں سب ۔
2025-08-27 09:22:01
34
Hamid ⚖️ :
اگر ایسی ہی صورتحال ہے وہاں، تو آپ کیسے وہاں کھڑے ہیں؟؟؟؟؟
2025-08-27 06:36:53
2
️𝗨𝗿 𝗦𝗛𝗔𝗛 🤎 :
Camera man🙂🔥
2025-08-27 09:14:17
0
Not intrasted :
ya kis jga py hy
2025-08-27 06:30:46
2
Imran_Mahar🔥👑 :
Sindh ka pani roka tha or Roku 🤔
2025-08-27 10:36:58
1
Gadoon jadoon :
kon c jaga he?😳
2025-08-27 09:41:40
1
sehar_khan🇵🇰💜 :
اللہ تعالی سب کی جان اور سب کے مال کی حفاظت فرمائے امین ثم امین🤲
2025-08-27 14:54:42
1
💚🇵🇰🦅𝒜𝓁𝒾 ℬ𝒶ℬ𝒶🦅🇸🇦💚 :
پاکستان میں جب ناحق قتل و ظلم ہوئے تو لوگ اپنے گھروں سے نہ نکلے، مگر آج اللہ نے لاکھوں کو بے گھر کر دیا ہے۔ اے اللہ! اس ملک اور اس کی قوم پر رحم فرما، بے شک یہ تیرے رحم و کرم کے سوا کسی چیز کے حق دار نہیں🤲
2025-08-27 09:55:27
1
ㅤ ִֶָ :
camera 🤳 Man 🧐🙄kaha hai
2025-08-27 08:33:57
2
نثار خان :
بھارت کی مقابل پانی کی نہ چوڑنی کیلیے جنگ کر رھے تیے ابہی 5 سال کی مقدار پانی لیلے بھارت سے
2025-08-27 10:54:00
0
Noor Fatima 444 :
Power of Allah ❤️❤️❤️❤️❤️
2025-08-27 08:34:31
27
Dr Nadia Hameed :
Allah hum sb apna karam kry
2025-08-27 08:59:30
1
AwAiS JutT✨🎭 :
ya Allah pak hmy maff frma 😭😭
sbb namaz para kry plz 🥺🥺
2025-08-27 09:35:12
0
Usman zafar uzi :
Kasam sy hum Allah k Reham k b qabil nai ....buht gunhaghar ho gy hain ab
2025-08-27 08:51:26
1
Mzkhan :
ہے کوئی سوائے اللہ کے اسے روکنے والا
2025-08-27 08:36:19
4
Trading and travelling :
ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی اپ سب کو محفوظ رکھے
2025-08-27 11:57:53
0
WRONG :
wow amazing 😮
2025-08-27 09:34:22
1
Misbah Aamir :
Ya Allah rehm frma hmary hal pr😢🙏
2025-08-27 11:32:23
0
@L! $AB 👑 :
بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہا ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔
مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنا غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔
مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو۔۔۔
2025-08-27 09:20:34
2
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.