@lightofhidayat: 📖 حديث عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: "ادْعُوا اللَّهَ وَأَنْتُمْ مُوقِنُونَ بِالإِجَابَةِ، وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ لا يَسْتَجِيبُ دُعَاءً مِنْ قَلْبٍ غَافِلٍ لاَهٍ." (جامع الترمذي، رقم 3479) --- 🔹 ترجمہ: ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “اللہ تعالیٰ سے دعا مانگو اس حال میں کہ تم قبولیت کا یقین رکھتے ہو، اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول نہیں کرتا جو غافل اور لاپرواہ دل سے کی جائے۔” #islamic_video #viralvideo #flypシ @ᑕᖇIᑕKᗴ丅Gᑌᖇᑌ