@officialptitiger804: مقبوضہ جموں اور کشمیر کے بارڈر کے قریب لکھن پور بیراج پر دریائے راوی میں شدید سیلابی صورتحال🚨 #viralvideo #fypシ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ptiofficial
اس شخص نے راوی پر علیم خان کو ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے نہیں دیا کیونکہ اگر اس نے بنا دیا تو لاکھوں لوگ آج سیلاب کی نظر ہو گئے تھے !!
عظیم لیڈر عظیم سوچ 😭💔
2025-08-27 11:08:50
63
unknown 🫠 :
@™️:عمران نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ اس نے قوم میں نفرت پھیلائی ۔ بدتمیزی اور گالیاں دینا نوجوان کو سکھایا۔اپنی حکومت میں پاکستان کو اس حالت پے لے آیا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا۔ پاکستان اور پاکستان کی آرمی کے خلاف لوگوں کو جھوٹ بول بول کر خلاف کرتا رہا جو کہ انڈیا کے ساتھ جنگ میں کھل کے سامنے آیا پوری پی ٹی آئی اور اس کے رہنما انڈیا کی بولی بول رہے تھے کیونکہ اسرائیل انڈیا کے ساتھ کھڑا تھا ۔اسرائیل کو تسلیم کروانا عمران کا سب سے اہم مقصد تھا۔ 85 سالوں میں کسی کی جرت نہیں ہوئی کہ نیشنل اسمبلی میں کوئی اسرائیل کا نام لے۔ عمران کی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے بولا گیا آصمہ حدید کی وڈیو یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔پاکستان کو اندر سے کمزور کرنے پوری کوشش کی۔ عمران کا ٹارگٹ پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کرنا تھا۔ پاک فوج کو سلام جو خاموشی سے یہودیوں کے تمام منصوبے ناکام بناتے رہے۔👍👍👍👍
2025-08-27 15:54:51
1
mudak🥰 :
Allah kher kriii sab doya kroo😂😂😂
2025-08-27 22:00:10
0
sehar_khan🇵🇰💜 :
::ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-27 15:51:52
7
Fozia khan :
allah,, 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 ya,ali
2025-08-27 21:53:11
0
Asma Official :
O Allah, protect all Muslims and keep them in Your protection and safety, Amen.
2025-08-27 16:06:03
4
Shakeel Edit 1 💊❤️🩹 :
جس معاشرے سے انصاف ختم ہو جائے تو اس معاشرے پے عذاب آنا عام بات ہے۔
چور ڈاکو بزدل جالی حکومت اور اسرائیل یہودیوں کے ایجنٹ امریکہ کے غلام اور امریکہ کے جینٹ جھوٹے فریبی بد کردار بدبو دار لوگ جب ہمارے اوپر مسلط ہوں گے تو اللہ پاک کا عذاب ہی انا ہے پاکستان کے اوپر دعا کرو اللہ پاک ان کو عبرت کا نشان بنائے اور پاکستانیوں کی جان چھوٹ جائے ان چور ڈاکوؤں سے
2025-08-27 15:28:20
1
afsar khan :
يا اللہ ہمارے وطن عزیز پاکستان پر رحم کرے
2025-08-27 18:32:31
0
❌Nazim.sheikh❌4T6👑❌ :
ya Allah maf kar da
2025-08-27 17:16:33
0
sehar_khan🇵🇰💜 :
my favorite person HAZRAT MUHAMMAD SAW 💕😭
2025-08-27 15:51:56
6
ع🤍 :
2025-08-27 12:56:10
5
zohaibm8888 :
Allah pak maaf karee
2025-08-27 12:53:09
3
Aᴡᴀɪs Aᴡᴀɴ ❤️🔥 :
Palisteen ki madad na kero or azab Aya hei
2025-08-27 15:56:31
2
AK47🏴 :
daim or daryao ki lenth hi CHOTI ki hoi
2025-08-27 21:25:32
0
Khan :
😭
2025-08-27 07:56:28
5
چوہدری شان بھٹی🔥 :
💔💔💔
2025-08-27 15:26:10
3
qasim ali😎 :
🥺🥺🥺
2025-08-27 14:18:35
3
To see more videos from user @officialptitiger804, please go to the Tikwm
homepage.