hmarey edr b Pani Aya ha Pas toyee thy udr ja Ra ha filhal gaon save ha Sialkot puli k kareeb
2025-08-27 19:37:27
4
M sultan chishti :
:یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین
2025-08-28 03:57:57
11
Rafia Bhatti :
Allah azab kare or sabki hifazat farmae 🙏🏻❤️
2025-08-28 08:36:43
0
Decent Fujii :
:بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہا ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔
مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنا غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔
مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو۔۔۔
2025-08-28 04:05:21
12
Mirhach.786 :
Insan sari zndgi mehnt kr k ek ghr bnata ha or sb ek pal m khatam hujata ha😩💔Allah pak sab pr apna rehm or karam frmaien
2025-08-27 19:12:04
87
Umer Rehmat197 :
یا اللہ ہم اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں تجھ سے پناہ مانگتے ہیں اس سیلاب زدگان سے یا اللہ اس سیلاب سے ہمیں محفوظ فرما ہماری عزتوں کو محفوظ فرما ہمارے مال کو محفوظ فرما یا اللہ تو ہمارا رب ہے ہمارے حال پہ رحم فرما امین ثم امین🤲🏻
2025-08-27 19:16:05
24
رانا عثمان شوکت :
پاکستان 78 سالوں سے صرف مشکل موڑ سے ہی گزر رہا حکمران دنیا کے امیر ترین لوگو میں اور عوام غریت ترین میں شمار ہو رہی ہے ہم ادھر صرف عمران خان کو رہا کر دو نواز شریف سچا ہے زرداری چور کے چکر تین نسلوں کو گزار چکے ہیں کبھی پاکستانی بن کر سوچ لو ن لیگ تحریک انصاف جیالہ بن کر نہیں خدا کا وسطہ ہے
2025-08-28 02:52:02
8
zidimundazidimund8 :
Allah pak krm kry .😭
2025-08-27 16:53:26
9
cute jani :
tuba 🤲😭😭😭ameen
2025-08-28 03:29:01
0
میرے لئے اللہ ہی کافی ہے :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2025-08-28 01:53:40
34
Sami khan :
:صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم درو پرتے جاؤ ڈن کرتے جاؤ
2025-08-28 09:20:21
0
syeda zimal gilani ❤️🖤 :
Allah pak khiar kry
2025-08-28 02:41:25
5
❤️بے نام✨ :
ضروری اعلان
دوران سیلاب دریاؤں ،
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ،
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
2025-08-28 04:17:42
1
ishfaq khan :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-28 02:31:54
6
it's syed 💞💞💞 :
Allah g plzz in pr apna karm kare .. in ki madad kre😭😭😭
2025-08-28 04:55:03
1
Abrish42 :
Allah pak reham farmay ameeen
2025-08-28 02:57:09
4
️ZeeNu :
بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہی ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔
مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنا غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔
مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو۔۔۔
2025-08-28 03:13:47
4
pink petals :
Allah pak rehem Karen hum sb pr tobah ka wakt hai kb kis ki ajaey kch nahi maloom
2025-08-28 04:54:17
2
Maryam 👑 :
Allah pak raham kry ameen
2025-08-28 02:37:52
2
پھولوں کی رانی :
یا اللہ کرم کر دے پاکستان پر
2025-08-28 03:10:45
4
Qureshi :
Allah maf furmaye apny azab sy bchaye hmari toba qubool furmaye..
2025-08-28 04:11:51
3
Honey :
ALLAH subki khifazat karee
2025-08-28 03:19:28
1
Fatima Batool :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-27 21:42:27
5
Rana Umair :
ataghfirulah ya Allah apni rahmat farmaen ham sab py
2025-08-28 02:02:48
1
To see more videos from user @cut.craft2, please go to the Tikwm
homepage.