ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
2025-08-27 18:06:06
6
Usman Arain🥰 :
:یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ رحم فرما آمین🙏🏼 😭😭😭
2025-08-28 09:22:05
0
Ali :
اللہ پاک رحم کرے
2025-08-28 07:59:36
0
Hamza live official :
ضروری اعلان
دوران سیلاب دریاؤں ،
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ،
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
2025-08-27 19:07:27
2
💔MÎÃŊ ŴĄŞĘĘM💔 :
:سیلاب کو قدرتی آفات کہنے والے صرف ایک سوال کا جواب دے دیں❓❓❓
قدرتی آفات کیا صرف غریب کے لئے ہے؟؟
کبھی سنا ہے کوئ PM ya CM ہاوس، ڈوب گیا؟
❌نہیں نا تو اس لیے یہ قدرتی آفت نہیں نا اہلیاں ہیں اقتدار کی۔
قدرتی آفات ہوتی تو امیر غریب سب کے لئے برابر ہوتی💔💔🥺
2025-08-27 18:39:33
1
Muhammed Khan :
ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
میرے معصوم ہم وطنوں