@hakeemzulfiqarali4971: قادر آباد بیراج کو بچانے کے لیےحفاظتی بند کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا وطن عزیز 🇵🇰 پر جب بھی کوئی ہنگامی حالات پیدا ہوئے آندھی ہو طوفان ہو زلزلہ ہو سیلاب ہو لوگوں کی جان مال کی حفاظت کے لیے پاک فوج اور ریسکیو 1122 نے ہمیشہ صف اول کا کردار ادا کیا سیلوٹ پاک فوج 🫡⚔️ سیلوٹ ریسکیو 1122