گورنمنٹ کی زمین پر قبضہ کر کے کالونی بنای اور اس کو محفوظ کرنے کے لیے عوام کے پیسے سے حفاظتی بند بناؤ سالے حرام خور بیٹھے ہوئے ہیں ہر طرف
2025-08-27 18:05:55
24
muhebi :
محترم آپ نے کس قانون کے تحت دریائی زمین پر ہاوسنگ اسکیمیں بنائی ہے
2025-08-27 16:17:59
117
kalan.kutta :
آپ نے لالچ میں آ کر صابر مٹھو اور باجوہ کے ساتھ مل کر عمران خان کی حکومت گرائی۔۔۔۔آج آپ حکومت میں ہیں۔۔۔۔کل نہیں ہوں گے ۔۔اج تو راوی کا پانی دیہاتی علاقوں میں ڈال کر ان کو ڈبو دیا ہے ۔۔۔شائد پارک ویو بچ جائے۔۔۔۔کل کو آپ نے نہیں ہونا ملک ریاض کا انجام دیکھ لیں ۔۔۔۔پھر کیا ہوگا ۔۔آپ نے غیر قانونی طور پر دریا کی زمین میں سوسائٹی بنا دی
2025-08-28 02:07:54
1
Adeel Akbar :
عمران خان نے آپ کو زمین دینے کی اجازت نہیں دی یاد ہے کیونکہ یہ دریا کا حصہ تھا
2025-08-27 16:01:16
41
ارشاد احمد چنن :
دریائے راوی کی زمین دریار خود لے جانے گا انشاء اللہ
2025-08-27 17:42:35
24
salamat khokhar :
@بھائی جان یہ شروع سے جو زمین ہے یہ دریائے راوی کی تھی ٹھیک ہے کچھ عناصر نے اس کو اپنے قبضے میں لے کر پارک ویو سٹی بنا دیا تھا اور فائل بنا کر یہ زمین کو سیل کرتے رہے تھے جو عوام کے ساتھ دھوکہ تھا
2025-08-27 14:17:46
59
Nasr Ullah :
دریا کی زمین پر اس نے سوسائٹی بنائی میرے خیال میں اس کو سخت سزا دینا چاہیے یہ قانون کے خلاف ورزی کی
2025-08-28 02:00:12
2
Naeem Bukhari :
عمران خان علیم خان کو اس لئے یہ سوسائٹی بنانے کی اجازت نہیں دے رہا تھا اور وہ مخالف ہو گیا۔
2025-08-27 23:58:19
0
Wania Malik :
Proud of you 👏🏻
2025-08-27 17:09:43
1
RBOPM2 :
:ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-27 17:38:00
4
جام سیفی ❤️ :
عمران خان علیم خان کو اس لئے یہ سوسائٹی بنانے کی اجازت نہیں دے رہا تھا اور وہ مخالف ہو گیا۔
2025-08-27 22:48:06
5
حبيبي :
bakwas
2025-08-28 02:14:05
1
ثمر نصرت بھروانہ 804 :
or bna river men colony
2025-08-27 18:18:12
2
(😎مھر محب شاہپوریا😎) :
شاعر اس میں اپنے فائدے کی بات کر رہا ہے
2025-08-27 17:24:26
14
Murtaza Mehmood 12 :
دریا کا حصہ آپ نے کالونی بنا کر سیل کر دیا
2025-08-27 15:29:06
34
کرن راجپوت🫀 :
Great
2025-08-27 12:42:14
2
Aisha RajPut :
inshallah
2025-08-27 12:59:07
6
Muhammad Shafiqsab45347 :
بھائی بھائی جان یہ جو لیکچر دے رہا ہے اس نے ساری زمین تو دریا کی سوسائٹی بنا دی ہے اب سوسائٹی والے ڈوب جائیں گے اس ان لوگوں کو باہر سے اور قرضہ مل جائے گا یہ اور مزے کریں گے جتنا نقصان زیادہ ہوگا ان لوگوں کو زیادہ فائدہ ہوگا جو ٹھوکر بائی پاس کے ساتھ پارک ویو سوسائٹی ہے وہ ساری دریا کا علاقہ ہے وہ تو ڈوبنے والا ہے ان لوگوں کو ان لوگوں نے نقصان باہر کے ملکوں میں فنڈ بھی اکٹھا کرنا ہے پیسہ بھی اکٹھا کرنا ہے
2025-08-27 16:12:56
7
Raheel Dogar :
2025-08-27 14:04:08
4
Nadeem Nabar :
:گورنمنٹ کی زمین پر قبضہ کر کے کالونی بنای اور اس کو محفوظ کرنے کے لیے عوام کے پیسے سے حفاظتی بند بناؤ سالے حرام خور بیٹھے ہوئے ہیں ہر طرف
2025-08-28 00:15:45
1
user767660648 :
قبضہ مافیا
2025-08-27 15:14:14
5
Ayni princess :
سیلاب کی بے رحم لہریں کسی کے گھر خواب یا زندگی کی پرواہ نہیں کرتی اسی لیے دریائے راوی پر بند کی بروقت تعمیر کو ترجیح دے کر ہزاروں زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں💯💯💯
2025-08-27 12:47:22
2
khani 1 :
abi yad aya
2025-08-27 15:37:27
1
Ahsanali. Gujjar :
jitni b unchi bna lo drya ap zameen wapis laine ata hai jis k agey koi stay order ni chale ga
2025-08-27 14:04:33
4
To see more videos from user @abdul_aleemkhan, please go to the Tikwm
homepage.