یہ جو ویڈیو بنا رہا ہے اگے وہ کہاں پر ہے کس چیز پر
2025-08-27 17:34:05
165
Muhammad Salman :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-27 17:51:17
531
MALANGI.ZAHRA.72 :
Allah Pak 🙏🤲
2025-08-28 17:36:48
0
cute girl :
ye kon c jga h????
2025-08-28 06:16:53
15
🌹🌹کلیم اللہ خان پور 🌟⭐✨ :
جو پیسہ لندن گیا ہے اگر نون لیگ اس سے ڈیم پناہ لیتی تو اج پاکستان کا یہ حال نہ ہوتا 😂😂😂
2025-08-27 17:58:28
56
🖤 :
دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی
آئیں مل کر دعا کریں اللہ پاک اپکی اور ہماری تمام مشکلات کو حل فرما دے
آمین 🤲🥺
2025-08-28 02:00:18
159
Razia bibi :
paise chaye mere ammi bmar h🥺🥺🥺
2025-08-28 07:25:11
20
Butterfly🦋 :
Koi to frend ship kar lo🥺
2025-08-28 07:26:11
30
muhmmad Alam Khan 00000 :
اللہ 🤲
2025-08-28 17:37:10
0
عثمان رحمانی بوریوالا :
: ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-28 11:44:26
4
Muhammad Junaid9622 :
🤲یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے 😭
2025-08-27 16:25:22
41
teacher G😍🫰 :
اے اللہ سیالکوٹ سمیت پورے پاکستان پر اپنا کرم کر میرے اللہ اس پانی کے عذاب سے ہمیں بچا لے امین🤲😭😭
2025-08-27 18:53:55
445
Mohammad Fahad Soomro :
:بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہی ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔
مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنا غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔
مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو
2025-08-28 08:29:43
8
Angel 😇 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2025-08-28 01:13:49
80
Mehran khan :
aik to aesi vidios dekh kr ab to yaqeen bhi nhi aata kia pta Ai generated ho
2025-08-28 04:01:08
13
🖤Rꪖ𝕓ỉꪖ_𝔸s𝕝ꪖ𝕞🥀 :
AI se bnai gai h😏
2025-08-27 18:29:44
97
moto Naseem Jani miss u jani :
y Allah ji hum maf kr do
2025-08-27 14:57:58
34
Jessie :
My favorite person Hazrat Muhammad SAW ❣️❣️
2025-08-28 06:31:43
43
Mano Shazdi :
we need loyal friend
2025-08-27 19:58:53
31
🥴☺️Aliza hun ywr☺️🥴 :
Hyyy mera sohna پنجاب 🥺🥺🥺🥺
2025-08-27 18:18:54
74
hudaa :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-27 17:05:26
24
Esha Ch :
ALLAH pak reham farma ameen
2025-08-27 19:29:39
46
Ashoo Raj :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-28 13:51:46
4
Faizan Joyia :
اللہ تعالیٰ معاف کر دیں
2025-08-27 16:10:26
12
rimsha faislabadi :
editing hi
2025-08-28 02:42:02
11
To see more videos from user @abdulwaheedpaak, please go to the Tikwm
homepage.