@pakistan.river.updates: بستی جبیلا والی موجودہ صورتحال پانی سطح مسلسل بلند ہوتے ہوئے پانی گاؤں کے چاروں طرف میں گاؤں میں داخل ہونا شروع ہو گیا ہے پانی کی سطح بہت زیادہ بلند ہو رہی ہے صورتحال خطرناک ہو رہی ہے جس سے باقی گاؤں بھی زیر اب ا سکتے ہیں لہذا تمام گاؤں اپنے اپنے انتظامات مکمل کر لیں پانی اپنے مکمل جوبن پر ہے اور شدید غصے میں ہے