@geonews: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز - 27 اگست 2025 دیکھئے مکمل ہیڈلائنز ہمارے یوٹیوب چینل پر؛https://www.youtube.com/watch?v=3Q1THkkxBQQ #GeoNews #Headlines #whattowatch

Geo News
Geo News
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 27 August 2025 13:49:47 GMT
4969545
234077
2689
6718

Music

Download

Comments

roshni98439
Roshni :
دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی آئیں مل کر دعا کریں اللہ پاک اپکی اور ہماری تمام مشکلات کو حل فرما دے آمین 🤲🥺
2025-08-27 18:50:23
314
piyaraislam89
❤️Piyara Islam❤️ :
@❤️Piyara Islam❤️:🦋🥀:موسیٰ کو پانی ، ابراہیم کو آگ اور یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے🤲 میرے اللّٰه ہم سب کو اس سیلابی آزمائش سے بچالے آمین ❤️
2025-08-27 17:34:20
85
romantic_boy8041
𝐙 𝐀 𝐀𝐅𝐑𝐈𝐃𝐈🍁 :
8️⃣0️⃣4️⃣👑🌎
2025-08-27 14:00:24
30
dazarobiqeen3
❤️Da Zarobi Queen 👸 ❤️💢 :
Real Hai
2025-08-30 17:14:09
2
sarfraz.ali244
Muhammad Sarfraz Ali :
ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-28 03:22:14
7
rizwanashraf
R.H🥀🥀🥀🥀 :
::اردو ترجمعہ۔یہ ملک رہنے کا قابل نہیں رہا اور ہم بھاگنے کے قابل نہیں رہے صفیں درست فرمالیں گردنیں جھکا لیں سب کی باری آنے والی ہے قصہ مختصر😢💔
2025-08-27 14:28:06
30
jattg411
👿sana jutti👿 :
I need love
2025-08-29 06:52:59
1
muhammad.hubaib.a98
Muhammad Hubaib Aziz :
اج دیکھتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کو کون کون لائک کرتا ہے اور میرا ائی ڈی کو فالو کرو💗💗💗
2025-08-28 12:49:43
5
rjpooto333
PinDi Ala💪✌️💪😍 :
🤲یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے 😭 یا اللہ رحم فرما آمین 😭😭
2025-08-27 19:36:16
16
386ibrahim
ارائیں صاحب✌️ :
سیلاب کو قدرتی آفات کہنے والے صرف ایک سوال کا جواب دے دیں❓❓❓ قدرتی آفات کیا صرف غریب کے لئے ہے؟؟ کبھی سنا ہے کوئ PM ya CM ہاوس، ڈوب گیا؟ ❌نہیں نا تو اس لیے یہ قدرتی آفت نہیں نا اہلیاں ہیں اقتدار کی۔ قدرتی آفات ہوتی تو امیر غریب سب کے لئے برابر ہوتی💔💔
2025-08-27 18:35:43
13
ebee1009
Ebee :
Ab bhi kaho.. Hum agar doobay to sari dunia ko saath le kar dooben ge 😆 😆 😆
2025-08-27 16:01:12
11
saqib.ansari044
SAQIB ANSARI :
🥰🥰🥰🥰 اللہ پاک بشک ہم گنہگار ہیں اللہ ہم پر رحم فرما ہیں تو تیرے ہی بندے بے شک اللہ پاک رحم فرمانے والا ہے اپنے نبی کے صدقے اس مہینے کے سنتے ہیں قران پاک کے صدقے سے تمہیں یہ میں مدد فرما اللہ جی السلام علیکم ختم فرما بے شک میرا رب بہتر جان بہتر کرنے والا اللہ جی نہایت رحم فرما اللہ جی اپنے پیارے نبی کے صدقے سب کے حال پر رحم فرما صلی اللہ تعالی علی محمد امین اللہ امین🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 میرے نا جی اپنے نبی کے صدقے سے دعا قبول فرماتے ہیں میرے اللہ پاک اپنے نبی سے بہت پیار کرتے ہیں اور ان کے صدقے انشاء اللہ عزوج دعا قبول ہوگی امین ثم امین🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-08-27 23:11:45
6
abdulhadimughal022
Abdul Hadi :
😔😔اے مالک کائنات ہمیں معاف فرما دے ،حالات بتا رہے ہیں کہ واحد ہ لا شریک تمام جہانوں کا پروردگار ہم سے سخت ناراض ہے،شدید سیلاب میں ڈوبی میری لاچار قوم اور آسمان سے مسلسل برستی بارش پوری قوم کا بڑا امتحان ہے یا اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل ہمیں معاف فرما اور اس سیلاب سے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین!💔🥺😭😭
2025-08-27 18:57:55
4
user1417564338
Ayan Khan :
Allah ham pa raham kray
2025-08-28 01:59:08
2
anika.patwari
Anika Patwari :
Lahore ki jhang ki kaya hal hy gilmalla village 😢
2025-08-27 22:37:35
3
mdriyadhossain72
Riyad Hossain :
میں اپنے پاکستانی بھائیوں کے لیے دعا گو ہوں، وہ بہت تکلیف میں ہیں۔🤲🇧🇩❤️🇵🇰
2025-08-30 15:22:18
0
mustafaabbasi909
2025-08-28 02:56:00
3
mp40papa
SHAMWEEL BACHA :
Allah rahm kary surt muzmel buht paro
2025-08-27 18:47:44
5
mehwish3161
mishi :
follow me
2025-08-27 14:25:27
7
shahid.jutt1577
Shahid Jutt :
Pakistan me dam banana Pakistan government and public please I request you
2025-08-28 02:59:00
1
meharawaisliaqat
Mehar Awais Liaqat :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-27 18:57:40
2
ashiq33a
Ashiq AIi :
◢🕋◣   ◢🕋◣ 🕋🕋🕋◣ ◢🕋🕋🕋 ◥🕋🕋🕋🕋🕋🕋◤  ◥🕋🕋🕋🕋◤    ◥🕋🕋◤
2025-08-28 02:50:59
1
romantic_boy8041
𝐙 𝐀 𝐀𝐅𝐑𝐈𝐃𝐈🍁 :
2025-08-27 13:59:36
8
zohaibmughal9650
Zohaib Mughal :
:جو ڈیم بنا رہا تھا اور درخت لگا رہا تھا 40 کتوں نے گھسیٹتے ہوئے جیل میں بند کر دیا اس کو آج آدھا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے وہ چیخ چیخ کر بول رہا تھا میرے پاکستانیوں میں برداشت کر لوں گا تم برداشت نہیں کر سکو گے اور پھر وہی ہوا چوکیداروں کی وجہ سے ملک عوام اور جانور تباہ ہو گئے
2025-08-29 13:27:59
0
mr_aliraza765
امنہ میری جان امنہ میری پیاری :
پاکستان کی حکومت ڈیم تو بناتی نہیں کیونکہ ڈیم بن گئے تو پھر ہم دوسرے ملکوں سے امداد کیسے حاصل کرے گے
2025-08-27 21:39:27
5
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About