پاکستان کو ڈیم کی نہیں بلکہ اورینج ٹرین اور لیپ ٹاپ چاہیئے
چاٹو بیٹھ کر اورینج ٹرین اور لیپ ٹاپ کو
2025-08-27 16:18:00
68
ilyasbhatti :
hamaray pas Allah pak h❤️
2025-08-27 17:39:32
11
Ravneet Singh :
Hey bhai Punjab is also flooded dont spread hate
2025-08-28 04:24:41
0
S h e r r Y :
bro India ka apna punjab or hryana b dhob gya nuqsan hmara nhi unka b bhT hogya
2025-08-27 21:49:22
0
Gur Shan :
asi bat nahi hai g india punjab main bhot bure hall g logo ke gar ke gar he bardad ho gha as ko politinaxl mudha naa banao app logo ki hilp karo
2025-08-27 15:25:29
9
khanzada Mazhar khan niazi :
انڈیا کا کیا قصور ہے پانی کا فلو اسی طرف ہے پانی اسی طرف انا ہے ہماری جگہ کوئی اور ملک ہوتا تو اس کے ساتھ بھی یہی ہونا تھا اپ ڈیم بنائیں عیاشیاں کم کریں
2025-08-28 04:41:34
1
majidevuyge :
اس تبائی کی بھی ذمدار اسٹیبلشمنٹ ہے کوئی ڈیم بننے نہیں دیا سارا عوام کا پیسہ یہ نوکر کھا گئے
2025-08-27 16:32:15
8
Sardar Gill :
gentlemen indian Punjabi 75% under water. we lost all crops
انڈیا اب خود پھنس چکا ھے ۔سیلاب تو 10/15 دن میں گذر جائے گا لیکن انڈیا کے عالمی معاملات بیت زیادہ خراب ہو رہیے ہیں پاکستان کو مسلہ نہیں امریکہ 15/20 ارب ڈالر پاکستان کو دے کر نقصان ختم کر دیگا ۔کیونکہ پاکستان کے پاس امریکہ سے طاقتور فوج ھے
2025-08-27 15:31:14
7
kabotar baz :
Pakistan ka koi Kuch b ni kr sakta inshallah always zindabad Pakistan inshallah 😍🥰🥰🥰
2025-08-27 18:24:01
1
Ali Zaki :
ایک ہی شخص تھا جو اسی ماحولیاتی تبدیلی پر بات کرتا تھا، نئے شہر بسانے کی بات کرتا تھا اور اربوں درخت لگانے کی بات کرتا تھا۔ تب سب جاہل اس کا مزاق اڑایا کرتے تھے کہ کون سے درخت اور کیس ماحولیاتی تبدیلی۔ اب وہی دریاوں، ندی نالوں پر قابض ہو کر سوسائٹیاں بنانے والے مافیاز چھینے ہوئے اقتدار میں بیٹھے ہیں اور ملک ڈوبا ہوا ہے جس سے انہیں کوئ لینا دینا نہیں۔78 سالوں سے یہی ہوتا آ رہا ہے۔
2025-08-27 18:19:47
7
Shoaib :
انڈیا تین دن سے فون پر منتیں کر رہا تھا پانی چھوڑنے کہ لیے راوی ڈیم کا بند ٹوٹا تو پاکستان نے اجازت دی۔ بھارت لاشیں اور جانور پانی میں بہہ کر آ رہے ہیں۔
2025-08-27 16:04:00
7
aws.aws101 :
🤣😂😂😂😅Bhi when you not make dams. General’s make dollars. Every institute runs after regiments 😅😂😂so these kind of happening again 😅🤣😂when country most educated people leave because general’s think everything for them after 60 when they knows they no need more dollars and they find other country nationality and
2025-08-27 19:11:00
2
Muhammed Nazar :
ان نے ملک تبا کرنا ہے ہمارے ملک میں ڈیم کیوں نہیں بنتے شرم کرو بغیرت حکمرانوں معاف کرو پاکستان کو اور عوام کو جرنیلوں کو سلام افسوس
2025-08-27 17:28:59
0
Fa!ZaN🥀A!L :
@Fa!ZaN🥀A!L:یہ نام روکنا نہیں چاہئے؟؟
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
2025-08-27 21:15:54
1
Tweeling (Mehr)🇳🇱🇵🇰 :
جیسے بارش ذیادہ ہو جائے تھوڑی سی سارہ ملک پانی پر تیرنا شروع ہو جاتا ہے۔ لوگوں کا کھربوں روپے کا نقصان ہو جاتا ہے۔دریاؤں کو گہرا کیا جانا چاہئیے، نہروں کو چوڑا کیا جائے، بَھل صفائی کی جائے۔شہروں کا سیورج سسٹم بنایا جائے۔ ہر سال سیلابوں سے کھربوں روپے کی سڑکیں اور پل تباہ ہو جاتے ہیں۔ آخری بار مشرف کے دور میں بَھل صفائی کروائی گئی۔ اس کے بعدکسی نے سوچا ہی نہیں۔
2025-08-27 21:57:33
0
alone boy 😔😭 :
اگر ڈیم بن جائیں انڈیا کبھی بھی پانی نہیں چھوڑیں گے ، حکومت ڈیم کبھی نہیں بنائے گی سیلاب کی صورتحال میں یہ بیرون ممالک سے امداد لیتے ہیں اور اپنا پیٹ بھر لیتے ہیں
2025-08-27 17:15:51
3
Kashan Ch :
ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-27 20:43:32
0
Umer Rehmat197 :
یا اللہ ہم اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں تجھ سے پناہ مانگتے ہیں اس سیلاب زدگان سے یا اللہ اس سیلاب سے ہمیں محفوظ فرما ہماری عزتوں کو محفوظ فرما ہمارے مال کو محفوظ فرما یا اللہ تو ہمارا رب ہے ہمارے حال پہ رحم فرما امین ثم امین🤲🏻
2025-08-27 19:16:17
0
Hassanอาหมัด ฮาซัน :
indar bhi doshman bahar bhi doshman
2025-08-28 06:01:23
0
Anqa Zain Hussain :
pta nhi hum dam kb bnaenge 😭
2025-08-27 19:37:48
5
محمد ناصر اعوان🇵🇰 :
جی انڈیا نے انتظار کیا اور جب پانی آیا تو اس نے حقیقت ٹی وی کو سب کچھ بتا دیا۔ اوہ بھائی چینل کے نام کا ہی پاس رکھ لے۔۔۔
2025-08-27 15:36:42
19
ANGEL of death ☢️ :
کالا باغ ڈیم نہیں بنا، اور ہم اب بھی پانی کے بحران اور بجلی کے اندھیروں میں گھِرے ہوئے ہیں۔ سیاستدانوں کی انا نے قوم کا مستقبل داؤ پر لگا دیا!70 سال سے سیاستدان اپنی کرسی بچانے میں مصروف، اور پاکستان کی نسلیں بھوکی، پیاسی اور اندھیروں میں جا رہی ہیں۔ کالا باغ ڈیم بناؤ، یا ملک دیکھو ڈوبتے ہوئے!یہ ذلت کی بات ہے کہ ذاتی مفادات اور صوبائی سیاست نے پاکستان کی زندگی کو قربان کر دیا۔ کالا باغ ڈیم صرف ڈیم نہیں، یہ قوم کا حق ہے!
2025-08-27 18:50:05
2
To see more videos from user @haqeeqat_tvofficial, please go to the Tikwm
homepage.