اسلام عليكم
محمد بلال احمد كى طرف سے آپکے لئے محبتوں بهرا پيغام ہے
سكون قلب كيلیے ۔سوا لاكهه درود پاک کی نیت فرمائے اور استغفار كى کثرت کریں۔انشاءاللہ پاک پروردگار میرے کريم لجپال آقا ﷺ كا صدقہ كل كائنات كى سارى خوشیاں آپ کی جھولى میں رکھیں آمین ثم آمین۔💯