@samdiali5: ہم پھر نہیں ملیں گے یہ وعدہ نہیں حقیقت ہے زندگی نے جو موڑ لیا ہے #poetry #deeplines #poetrylover #poetrystatus #foryoupageofficiall

میرے الفاظ 🍂
میرے الفاظ 🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 27 August 2025 15:01:52 GMT
300006
20701
260
2793

Music

Download

Comments

naveedsarki03
نـــو يــد ســـر ڪـي :
:میں نے اس سے کبھی پوچھا تھا کہ تم مجھے چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گے نا؟ اس نے بڑی معصومیت سے کہا، "نہیں، کبھی نہیں۔" مگر وقت نے وہ دکھایا جس کا میں نے کبھی تصور بھی نہ کیا تھا۔ وہ چھوڑ گیا، ایسے جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔ اس کی چند دنوں کی محبت نے میری پوری زندگی کے رنگ چھین لیے۔ اس کی مسکراہٹ کے سائے، اس کی باتوں کی خوشبو اور اس کی موجودگی کی روشنی سب ایک پل میں بجھ گئی۔ اب تنہائی ہی میرا ہمسفر ہے اور یادیں ہی میرا سرمایہ۔ میں سوچتا ہوں کہ محبت اگر اتنی مختصر ہو تو پھر کیوں اتنی گہری ہوتی ہے؟ کیوں انسان کو جلا کر خاک کر دیتی ہے؟ شاید یہی محبت کی حقیقت ہے، کہ یہ جتنی مختصر ہو، اتنی ہی زیادہ زخم چھوڑ جاتی ہے۔ اس کی چند دن کی چاہت میری پوری عمر کا دکھ بن گئی ہے، اور میں آج بھی اسی سوال کے جواب میں کھویا ہوں: "چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گے نا؟💔🥺" نوید احمد کا الفاظ
2025-08-28 07:04:20
19
nadeemlaghari53
Nadeem :
🪽🎼🪽:زندگی کی تلخ حقیقت یہ ہے کہ اپنوں کے ہونے کے باوجود دل یتیمی محسوس کرے اور جب یہ احساس دل میں اتر جائے تو پھر کوئی تسلی کام نہیں آتی💔
2025-08-28 06:27:34
8
sumojani8
تنہائی پسند لڑکی،: 🥹 :
*کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی🥺* *یہ نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں پروا تک نہیں ہوتی۔❤‍🩹*
2025-08-28 03:58:07
47
chtayyab101v
Ćħ Ťáýýåb Jűţţ :
2 سال قبل وہ آسٹریلیا چلی گئی تھی اسکے بعد مل نہیں سکے شاید عمر بھر نا مل سکیں
2025-08-30 08:36:05
22
sweetqueen853
🤗sweet queen🤗 :
itny drd bharay alfaaz hn yeah k soch kr he jan Nikal jati hai or dunya k lea jee rhy hn or Pyar k lea mrr rhy hn hrr rooz hrr pall kaaash hr kese ko usski muhabat milll patiii
2025-09-15 15:53:43
10
adnankhan121gmail.com
🦅KHAN G 313 ☝🦅 :
:ہوسکے تو لوٹ کہ آ نہ کسی بہانے سے میری دنیا اجڑ گئی تیرے جانے سے
2025-09-14 17:58:26
7
chqadirphapra
Abdul Qadir :
ایک تمنا تھی کہ زندگی رنگ برنگی ہو اتفاق دیکھیے جو بھی ملا گرگٹ ہی ملا
2025-09-18 08:04:28
5
adnan_mian_514
Choudhry Mian Adnan :
نہ یہاں ملے گے نہ محشر میں یہاں دولت کا مسئلہ وہاں ردجات کا مسئلہ .
2025-09-15 12:18:40
5
raheelrajput54
Raheel :
🥀::ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا مگر ایک تم سے ملاقات کا ارمان بہت ہے🌸
2025-09-26 16:34:02
2
yasir.imtiaz.023
Maher Yasir :
bs Bhai kaml kar Rahe hoo
2025-08-27 15:06:48
5
noor.41993
Noor🖤 :
ہاں ہمیشہ یاد رہے گا مجھے 😭😭😭😭💔
2025-09-11 09:59:28
2
qmraliqs
Qᴍʀ @|i T@w@b 03237410386$ :
ہم پھر نہیں ملیں گے وعدہ نہیں حقیقت ہے زندگی نے جو موڑ لیا ہے وہ واپس پلٹنے والا نہیں ہے ہم پھر نہیں ملیں گے مگر تم ہمیشہ یاد آؤ گی😔
2025-09-14 17:34:33
3
naeemgull888
🦅Naeem Gull☠️ :
ہو سکتا ہے ہم آخرت میں بھی نہ ملیں یہاں ذات کا مسئلہ ہے شائد وہاں درجات کا ہو🥲💔
2025-09-14 09:21:44
4
mateenahmadabbas1
Mateen Ahmed Abbasi :
ویسے تو میں قائل ہو حقیقت کا مگر اس حقیقت پر یقین نہی آ رہا
2025-08-29 22:48:54
3
ahmad_kh4nn
️ :
*کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے 🥀* *جو دنیا کہ ہر انسان کہ پاس نہیں ہوتا 🙂
2025-08-29 19:59:09
3
mujeebshah4
Mujeeb Shah :
وہ کہتے ہیں نہ امید پر دنیا قائم ہے ۔مجھے امید ہے عمر کے کسی حصے میں تم لوٹ آؤ گے میرے حصے کی محبت بچا کر رکھنا 😢
2025-08-29 18:43:28
7
rehanhaider6216
rehanhaider6216 :
True. No one, I repeat No one, will ever fill the void she left in my heart.
2025-09-01 14:59:27
3
malikmujiii
MalikMujiii :
میں تیری اک نظر کی مار ہوں یار تو مجھے مار کیوں نہیں دیتا🥺🥀
2025-08-31 17:32:54
6
86gondal0
ADNAN :
Inshallah dobara entry hogi pakistan meee😢😢
2025-09-14 23:25:58
1
muhammadumair49215
Muhammad Umair,🇸🇦 :
کچھ لوگ زندگی کے موڑ مڑنے سے پہلے ہی مڑ جا یا کرتے ہیں ۔۔😥😥
2025-09-12 15:48:00
2
rjsyednoor
Rj Syed noor poetry :
ہم پھر نہیں ملیں گے ،یہ وعدہ نہیں حقیقت ہے زندگی نے جو موڑ لیا ہے وہ واپس پلٹنے والا نہیں ہے ہم پھر نہیں ملیں گے مگر تم ہمیشہ یاد آؤ گے
2025-10-03 19:11:31
1
sun_shine8855
Sun_shine :
تلخ حقیقت 🥺
2025-09-23 16:44:32
1
rizwan.ashraf20
Rizwan Ashraf :
ham me se ik mar jae ga aur dosre ko khbar tk na ho gi😥 hye Kya Sila Mila Pyar ka
2025-09-24 15:25:31
1
youkpk3
💔💔💔 :
:پھر ہمارے درمیان شہر آ جائیں گے اور ہم کبھی نہیں ملیں گے اتفاقات بھی ہمیں اکٹھا نہیں کر پائیں گےپھر شاید ہم میں سے ایک مر بھی جائےاور دوسرے کو پتہ بھی نہ چلے
2025-10-11 17:38:26
1
To see more videos from user @samdiali5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About