ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-28 03:38:19
1437
fayyazsheikh821 :
گونگلو صاحب یہ تو بتائو کونسا شھر رھڑ گیا ھے
2025-08-28 05:23:42
122
Noor :
kon se city
2025-08-28 04:33:17
38
mazhar Alli 😎 :
اللہ پاک اس نیک مہینے کے صدقے ماہ ربیع الاول کے صدقے اپنے نبی کے صدقے ہم مسلمانوں پر رحم فرمائے اور جو سیلاب کی وجہ سے پریشان ہیں اللہ پاک ان کی پریشانیاں دور فرمائے
2025-08-28 03:42:19
433
shahram :
چار چار باریاں لینے والے چور خاندانوں نے ڈیم کیوں نہیں۔بنائے؟
2025-08-28 17:58:05
75
Malik khan :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ رحم فرما آمین🙏🏼
2025-08-28 09:56:44
131
Km✨👻 :
انڈیا کے ڈیم ٹوٹ گئے ہیں پیچھے سے اور حکمرانوں نے پہلے پانی اندر انٹر کر لیا تھا اب تم لوگوں کی لاشوں کے بدلے امداد لیں گے پھر اس پیسے کو چوری کریں گے پھر اس کے بعد حکومت ٹوٹیں گی ۔ایسا تو کئی بار ہوا ہے
2025-08-27 22:37:26
171
1987 :
اللہ پاک تہاڈے تے کرم کر علاے اہ کیڑے علاقے دی ویڈیو
2025-08-29 14:33:47
0
shahzadi007 :
yee Kon see jaga ha
2025-08-28 05:28:54
32
RealEye :
kindly city name zaror mention krain
2025-08-27 21:04:51
25
Ahmad Tariq :
::یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو آگ سے۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ رحم فرما آمین🙏🏼
2025-08-28 04:48:03
75
Shafaqat Ali :
بھائی۔ شہر۔ کانام
2025-08-28 03:55:34
3
entertainment content :
ye konsa city
2025-08-28 05:08:52
5
amaan_273 :
اب کچھ لوگ بولے گے کہ کاش ہمارے پاکستان میں ڈیم ہوتے لیکن یہ نہیں سوچتے کہ ہم عمال کیا کر رہے ہیں اللّٰہ کو راضی کرنے کے لیے یہ سراسر اللّٰہ کا عزاب ہے ہمارے اوپر😭😭😭😭😭
2025-08-28 08:39:10
39
Muskan :
Kon SI jaga hai
2025-08-28 02:36:25
25
MUGHAL❤️ :
tum idar kia krny gay ho
2025-08-28 01:52:29
93
Dilshad Pyare :
Kon sa shehar he bai
2025-08-27 21:07:30
5
RaoJee :
Imran Khan ki sun lete to ye na hota
2025-08-29 10:34:04
3
🔥شانی ملک پنجہ خوشاب آلا 🖤 :
Allah Pak maf kary 😢
2025-08-28 10:47:21
5
imtiaz :
یا اللہ پاک ہمیں ان حکمرانوں سے بچا پانی سے تو بچا سکتا ہے ان حکمرانوں سے بھی تو بچا سکتا ہے ان حکمرانوں سے پاکستان کی جان چھڑا تاکہ ڈیم بنے ہم پانی کو ذخیرہ کریں اس میں گھر کا علاقہ بھی خوشحال ہو سندھ بھی خوشحال ہو پنجاب بھی بلوچستان بھی اور خیبر پختون خواہ بھی یا اللہ پاک ان حکمرانوں سے جان چھڑا
2025-08-29 11:13:30
2
SyedAhmadNaveed :
بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہا ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔
مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنا غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔
مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو۔۔۔
2025-08-28 04:01:52
29
Nadeem Shahzad :
daam k 800. Arab imran khan or saqab nisar kha gy
2025-08-28 13:33:30
12
🍁𝐇ᴇᴀʀᴛʙᴇᴀᴛ🍁 :
tusi ethy ke lab ray oo😁😁😁
2025-08-28 04:16:11
38
@SoحaibAحmad664 :
ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-28 10:51:36
4
To see more videos from user @vaden04, please go to the Tikwm
homepage.