@asadsanaullah: آخر کب تک؟؟؟مزید کتنی نسلوں نے قربانی دینی ہے؟😭

AsadBinSanaUllah🖋
AsadBinSanaUllah🖋
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 27 August 2025 16:05:34 GMT
1339225
189612
4383
10536

Music

Download

Comments

tahirkhanofficial
Tahir Khan :
سیالکوٹ میں حالیہ سیلاب نے کتنی زندگیوں کو متاثر کیا ہے، یہ الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ پانی نے گھروں کو اجاڑ دیا، لوگوں کو بے گھر کیا اور ہر طرف دکھ اور بے بسی کا منظر ہے۔ ایسے وقت میں ہمیں سب کو ایک ہو کر اپنے بہن بھائیوں کا سہارا بننا ہے۔ اللہ سب پر رحم کرے اور ان متاثرہ خاندانوں کو ہمت دے۔
2025-08-27 16:28:22
2536
usama.kiyani05
Usama Kiyani :
ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-27 16:32:29
1447
rashid.jamil098
Rashid Jamil :
Hamry hukmran kha re loot re koi daam nai juch b ni
2025-08-28 07:32:26
0
impro502
H E R :
2025-08-27 16:17:04
500
habib.ul.rehman.1
🅸'🅼 🆁🅰🅽🅰 :
جن کا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے ان کو میری طرف سے السلام علیکم 🤝♥️🌹فالو بھی کریں شکریہ 🌹👈
2025-08-27 16:53:29
229
hmalik7207
Heena :
پتہ نہیں ہم کو کب آچھے حکمرا ن ملےگے آج تک کویی اس پاکستان کو نہیں ملا
2025-08-28 02:46:13
2
usmanjatt0076
M.Usmanjutt087 :
لوگ باہر جا کر پہلے خود سیٹ ہوتے ہیں پھر خاندان کو بلاتے ہیں عمران کھان دنیا کا واحد انسان ہے جو جیل جاکر پہلے خود سیٹ ہوا پھر خاندان کو بلالیا 🤣🤣🤣
2025-08-27 20:53:09
73
mudassariqbal6248
Mudassar Iqbal :
تیار ہو جاؤ میرے پاکستانیوں تہاڈے نام تے امداد ائے گی دوسرے ملکاں دے وچوں تے حرام خور کھا پی جان گے رل مل کے
2025-08-28 06:54:24
7
tahir.ali978
Tahir Ali :
bilkul ap thik keh rhy ho
2025-08-28 08:06:43
0
tayyabshah1122
Tayyab :
مرشد عمران خان نے بھی تو ڈیم بنانے اور درخت لگانے کی بات کی تھی تب تو یہ سارے مذاق اڑاتے تھے اب چکھیں مزہ سب
2025-08-27 21:30:40
58
zainabarooj56
Zainab Arooj :
یا اللہ اب تیرا ہی آسرا ہے 😭
2025-08-27 16:27:52
150
sher679
SD KHAN :
لیکن جب یہ باتیں عمران خان صاحب کررہیں تھے تب لوگ اسکا مذاق اڑاتے جب وہ ڈیموں کی باتیں کرتے تو یہی لوگ اسکے محالفت میں اجاتے 🌹
2025-08-27 21:33:12
27
amna_princes666
Amna💐🌺🌷 :
Koi 300 easypaisa krdo, handfree longe 😔😔
2025-08-28 03:58:25
26
ansari90066
Aiman🌸🩷 :
Ya Allah hum pr rehem farma🙏🏻🥺❤️‍🩹
2025-08-27 16:10:10
132
muhammadarman483
muhammadarman483 :
مُحَمَدﷺ
2025-08-28 02:04:19
59
asad.jutt3708
꧁༒♛ASAD JUTT♛༒꧂ :
خدا کی قسم اگر اج پاکستان میں ڈیم بنے ہوتے جو جتنا پانی تھا وہ سارا محفوظ ہو جانا تھا اور لوگوں کے نقصان بھی نہیں ہونے تھے اور یہی پانی ہمارے کام انا تھا اج موقع ہے ہمیں سب کو اکٹھا ہونا پڑے گا اور پاکستان میں ڈیم بنانے پہ زور دینا ہوگا اور پاکستان میں ڈیم بنانے زور دینا ہوگا
2025-08-27 16:11:05
112
hamzahmziii
🖤⃝ Hamza🖤⃝ :
awaz Mt uthao yr Zindagi Pyari nai ha kya 😐
2025-08-28 04:54:11
7
fiazkhan5413
fiazkhan :
نہیں اپ عمران خان پر اواز اٹھاؤ اپ عمران خان کے خلاف بولو جو ڈیم بنانا چاہ رہا تھا داڑھی تو رکھ لیتے ہیں سچ کی بات منہ سے نکالتے نہیں عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
2025-08-27 19:52:22
138
humairafazal1987
Humaira Ubaid :
hum aisy he mar jain gy
2025-08-27 17:34:18
17
ansarabbas6256
*پردیسی لوگ* :
ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-27 20:06:36
12
rahila406
rahila :
ہم کچھ نہیں کریں گے پھر ہمیں امداد کیسے ملے گی
2025-08-27 17:08:52
56
hijabi.baby.talks
KD World :
نبی کریم نے فرمایا جب گناہ ہو جائیں گے تب میری امت پہ عزاب آ ے گا آسمان سے بھی عزاب آ ئے گا اور زمین بھی پھٹ پرے گی اللّٰہ ہم سب کو معاف کرے توبہ کریں سب مل کے
2025-08-27 17:48:28
16
sardarboy76
Innocent boy 🇵🇰🔥 :
:صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
2025-08-27 22:15:07
47
mazlum152
🤢 :
یا اللہ ہمیں ہر گناہ اور شرک سے بچائے امیـــــــــــــــــــن🥰
2025-08-27 16:21:22
14
bilal.dogar18
Bilal Dogar :
🌺حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ🌺
2025-08-28 04:24:59
47
To see more videos from user @asadsanaullah, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About