یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-28 06:43:15
216
👑 Sami......کھو کھر ☠️ :
سیلابوں کو دیکھتے ہوئے عمران خان نے ڈیم بنانے کی کوشش کی تو پاکستان کے دشمنوں نے عمران خان کی حکومت ہی ختم کر دی
💔🥺🥺
پانچ سال تک بلاول بھٹو زرداری کا مذاق اڑانے والے تمام لوگوں کو سمجھ آگئی ہو گی کہ جب زیادہ بارش آتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے۔
2025-08-28 07:06:04
2
Rajab ki Fan 🫀 :
Kal tk mn Netflix pay aisi movies dekh rai thi aj apny gaon ka ye haal dekha🥺😔
2025-08-28 08:21:10
6
FÃRÁZ ÑIAZÍ🔥 :
بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہی ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔
مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنا غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔
مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو۔۔۔
2025-08-28 10:15:24
11
𝐀 𝐇 𝐌 𝐄 𝐃 💐 :
💐اے اللہ!
ہمیں سیلاب، طوفان اور ہر تباہی سے محفوظ فرما۔ ہمارے گھروں، بستیوں اور شہروں پر اپنی خاص رحمت نازل فرما ۔ ہمیں ہر آفت، بلا اور آزمائش سے نجات عطا فرما، ہماری زمینوں کو خیر و برکت سے بھر دے اور ہمیں اپنی پناہ میں رکھ ۔ آمین۔🤲🏻
2025-08-28 13:20:10
2
Noting1.0 :
پھر کہتے ہیں حکومت نے مدد نہی کہی لاش* لٹکی ہوئ تھی جہاز کیوں نہی بھیجا
2025-08-28 05:46:51
38
TUFAIL KHAN 😊🙂 :
اگر آج کالاباغ ڈیم ہوتا تو دریا سندھ کا پانی روک لیا جاتا اور پھر باقی دریا اتنی تباہی نہ کرتے جو ابھی پنجاب اور سندھ میں ہورہی ہے۔
آج پھر پنجاب اور سندھ کے کئی علاقے طوفانی سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، ہزاروں گھر تباہ، کھیت ڈوب گئے اور اربوں ڈالر کا نقصان ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ سب کچھ بچایا جا سکتا تھا؟
جی ہاں! اگر کالا باغ ڈیم بن چکا ہوتا تو یہی پانی ہمارے لیے تباہی نہیں بلکہ برکت بن جاتا۔ ہم اس پانی کو تھل کے صحرا کی طرف موڑ کر لاکھوں ایکڑ بنجر زمین کو سرسبز کر سکتے تھے۔ یہی پانی ہماری زراعت کو طاقت دیتا، کسان خوشحال ہوتا، اور ملک خوراک میں خود کفیل ہو جاتا۔ نہ سندھ کو نقصان ہونا تھا، نہ پنجاب کو، نہ خیبر پختونخوا کو۔
کالا باغ ڈیم صرف سیلاب سے بچاؤ ہی نہیں بلکہ بجلی کا سب سے سستا ذریعہ بھی ہے۔ یہ منصوبہ ملک کو توانائی بحران سے نکال سکتا ہے اور ہمیں بیرونی قرضوں سے آزاد کر سکتا ہے۔
لیکن افسوس! سیاست اور اختلافات نے اسے صرف ایک تنازع بنا دیا۔ اب وقت ہے کہ ہم بطور قوم اپنی آواز بلند کریں اور قومی پالیسی کا مطالبہ کریں تاکہ یہ خواب حقیقت بنے۔
کالا باغ ڈیم بنانا اب ایک انتخاب نہیں بلکہ بقا کی جنگ ہے۔
اگر آج فیصلہ نہ کیا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی۔
2025-08-29 02:40:37
1
ALLU_DOLL🫣 :
پھر کہتے ہیں کے مدد نہیں آئی🥺
2025-08-29 03:12:24
1
turab.ali :
ya kha ha??
2025-08-28 10:16:37
1
↳。˚ 🖇️𝘒ꪋᎦⲏ𝙞♡┊🧸 :
ameen
2025-08-29 06:00:42
2
⚜️شرجیل انصاری ملتان والا🦅⚜️ :
:یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-28 18:12:33
2
Mr Rajput870✌✌ :
ya video india kyha
2025-08-29 03:57:03
1
FM VERIETY STORE RAHWALI CANTT :
be cearfull bro
2025-08-28 08:48:31
1
NoumanChohan :
what is this rail bridge
2025-08-28 14:40:26
5
Bismillah Packages 03164415613 :
کاش میرے پیارے ہوتے تیرے پانی کی طرح اے راوی ۔
چاہے صدیوں بعد سہی واپس تو آتے نا ۔
Ch Sahni Mehar 🥺۔۔۔
2025-08-29 06:58:03
0
علی میواتی 🌹 :
India😂
2025-08-28 18:30:38
2
💱𝑹𝒂𝒏𝒂 𝙎𝙝𝙤𝙖𝗶𝐛💲 :
@💱𝑹𝒂𝒏𝒂 𝙎𝙝𝙤𝙖𝗶𝐛💲:کسم سے 10دن سے مجھے گھانا اچھا نہی لگ رہا یے ہالات دیگھ کے اللہ کرم کرے
2025-08-28 19:33:04
1
Asad. kulyar. :
@ghghvvcjb
2025-08-29 00:37:59
2
🦅 چوہدری عبداللہ 🚩 :
🤲یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے 😭 یا اللہ رحم فرما آمین 😭😭
2025-08-28 08:53:08
2
noor imaan :
:❤️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم ❤️❤️سب بھائی ایک بار درودشریف پڑھ لیں❤️❤️اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید❤️❤️اللہم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید❤️
2025-08-28 18:57:15
0
To see more videos from user @zubairkhattak006, please go to the Tikwm
homepage.