محبت ناؤ کاغذ کی, جسے بس پار جانا ہے !
اگر طوفاں سے گھبراو, محبت چھوڑ دو کرنا۔۔
محبت روگ وہ ظالم, جو بڑهتا ہی چلا جائے !
اگر ممکن شفا ہو تو, محبت چھوڑ دو کرنا۔۔
محبت ایسا رہبر ہے, جو روح کو منزلیں دیتا !
اگر یہ جسم بھٹکائے, محبت چھوڑ دو کرنا۔۔
2025-09-05 16:29:41
1
انت الحیات :
:درد کا پہلا"د"نکال دے تو" رد" بنتا ہے دوسرا "د"نکال دیں تو "در" بنتا ہے
اور بس یہ کے کسی کے "در"سے جب انسان "رد "کر دیا جاتا ہے تو درد ملتا ہے
اور پھر یہی "درد"انسان کو اس "در" سے جوڑ دیتا ہے جہاں کوئی بھی"رد"نہیں ہوتا ✨🤍
Udas larka