@paighameisrar: EID Melad-un-NABI Aur 12 Rabi-ul-Awwal ??? | 12 Rabi-ul-Awwal Ke Din Ki Haqeeqat | Dr. Israr Ahmed #quran #rabiulawal #rabiulawalmubarak #12rabi_ul_awal #paighameisrar
@`.:نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عید ربیع الاول❤️سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
2025-08-31 14:08:22
62
SULTAN :
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عید ربیع الاول❤️سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
2025-09-07 05:40:51
0
༄○⃝𝙐𝙢𝙢𝙮𝙧𝙪𝙢𝙖𝙣࿐ :
ان دنوں میں روزہ رکھنا بہتر ہے
2025-09-05 04:15:11
49
. :
i feel dr israr pain
2025-09-05 21:14:05
3
Faisal 512 :
ڈاکٹر صاحب کی بات بالکل درست ہے میں متفق ہوں ان کی باتوں سے انہوں نے قران کو مکمل سمجھایا ہے ہمیں بالکل ہمیں خامیاں ہیں اور اس کی سب سے بڑی جو وجہ ہے وہ ہماری نوجوانوں کی دین سے دوری ہے کیونکہ ہم کسی چھوٹے بڑے عالم علماء مفتی کے برابر میں ہم بیٹھ کر بات نہیں کر سکتے کیونکہ ہمیں علم نہیں ہے ایک وجہ یہ ہے میں سو فیصد ان کی باتوں سے متفق ہوں لیکن ایک بات جو ڈاکٹر صاحب نے کہی تھی عمران خان کے بارے میں کہ وہ یہودیوں کا ایجنٹ ہے اس بات کا خلاصہ نہیں کیا ڈاکٹر صاحب نے دوبارہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے لیکن اج اگر وہ ڈاکٹر صاحب موجود ہوتے حیات ہوتے تو ان سے پوچھا جانا تھا کہ یہودی ایجنٹ کون ہیں دیکھیں انسان کی زندگی میں بہت سے دور اتے ہیں بہت انسان فیصلے کچھ اچھے کرتا ہے کچھ غلط کرتا ہے میری نظر میں ان کی یہ فیصلہ یا بات کرنا عمران خان کے بارے میں کہ وہ یہودی ایجنٹ تھا تو میں اس سے متفق نہیں یہ شاید ان کی بہت بڑی غلطی تھی باقی میرا ان سے کوئی ذاتی اختلافات نہیں ہیں اچھے ادمی تھے انہوں نے بہت اچھا کام کیا اسلام کے لیے لیکن عمران خان کے بارے میں وہ بہت جلد بازی کر گئے ہیں اور مجھے وہ بات اج تک یاد ہے اور رہے گی
کوئی سردائے سڑ جاوے کوئی مردا ے مر جاوے اساں سنیا نے گج وج کے میلاد مناونا ے
2025-08-31 12:23:58
16
rubamajiya :
Meri life badal gay dr shab Ki waja se Masha Allah.... Allah Razi ho unse m Razi huwi ❤️❤️
2025-09-04 21:55:42
26
🩷 :
@🩷:🥰♥️:صلئ اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلئ اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلئ اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلئ اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلئ اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلئ اللہ علیہ وآلہ وسلم
2025-09-05 08:36:30
4
Naeem Ibraheem :
ہمیشہ خوشی غم پر غالب اتی ہے خوشی پر غالب ناشکرے لوگوں کی صفت ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امد دنیا جہان میں ٹوٹل نعمتوں سے زیادہ خوشی اور برکت کی بات ہے
2025-09-04 17:05:38
14
Sajjad Khan Niazi :
yes. we r bralve.but dr saab is right
2025-09-05 03:08:15
8
𝓘𝓽𝔁_𝓡𝓪𝓫𝓲'𝓼 𝓦𝓸𝓻𝓵𝓭 :
اللهم إني أسألك بأني أشهد أنك أنت الله لا إله إلا أنت الأحد الصمد الذي لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد
💫اللهم صلِ على محمد وعلى آل محمد كما صليت وسلمت عدد مافي علمک وعدد ما تحب و ترضى 📿
سبحان الله📿والحمدالله💫ولا إله إلا الله📿والله أكبر
2025-09-04 14:33:54
8
Hassan :
bilkul theek KAHA Rahay han 🥺🥺
❤️❤️❤️❤️💕💕💕💕
2025-09-02 11:30:38
6
Mtouqeer Khan :
.:نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عید ربیع الاول❤️سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
2025-09-02 08:59:24
5
BIBO قصوری :
مجھے اپنی روح عزیز تر ہے انا، حسد،غرور جیسے سستے جذبات کی میں قائل نہیں✨❤️