پاکستان میں دنیا کا بہترین نہری نظام موجودہ ہے۔
(مطالعہ پاکستان)
2025-08-28 08:51:08
926
⚜️ :
ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-28 06:48:19
426
💸 Mehreen Rajpoot 😎 :
اللہ ہمارے ملک کی حفاظت کرے 🤌🥹😭
2025-08-28 17:43:10
209
😘yaad.H😘 :
ye kon se jagha h
2025-08-28 12:28:35
35
مہوش حیات میشا 😞 :
Allah reham kreay Pakistan ki hefazat frmeay
2025-08-28 14:18:30
7
💔بی ساه😔 :
الله دی پکی برکت واچوی امین❤
2025-08-28 16:58:03
7
cute girl :
right 😔😔😔😭😭
2025-08-28 18:23:02
5
SHAHBAZ CHAUDHARY 🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-28 16:32:15
8
M TALHA😈😈❤️MASTER :
بھائی پنجاب میدانی علاقہ ہے یہاں پر ڈیم بننا ناممکن ہے اگر ڈیم بنانے ہوتے تو انگریز یہاں پر نہری نظام نہیں بلکہ ڈیم بناتا کیونکہ یہاں پر ڈیم نہیں بن سکتے ڈیم اونچی جگہوں پر بنتے ہیں
2025-08-28 17:22:30
5
Rana Furqan Ahmed :
شعر اپ کا اچھا ہے لیکن اگر اپ اس کو اردو میں پڑھ دیتے تو ذرا بہت اچھا ہو جاتا
2025-08-28 07:36:40
18
ثروت جان علی :
😥😥😥😥😥😥
2025-08-28 06:59:34
46
جیدی-جٹ 622 آلہ💪 :
اللہ پاک آسانی فرمائے امین اور اپنے حافظ ایمان میں رکھے امین🤲😭
2025-08-28 07:39:16
20
*𓆩•҉Ali᭄* :
اللّٰہ پاک رحم و کرم فرمائے 🙏🤲😭😭😭😭
2025-08-28 06:13:13
24
muhammad hasham :
ہم پٹھان اس کٹھن اور مشکل حالات میں اپنے پنجابی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں
2025-08-28 18:20:14
24
10/2/2026💔😭 :
میرے دیس تے مالکا کوئ اترے نہ عزاب
تیرا وسے کعبہ سوہنا میرا وسدا رہے پنجاب
2025-08-28 05:53:09
26
Qasim ali :
ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گ
2025-08-28 13:50:10
11
Z J R 🏏 🤝🌎 :
بہت درد ناک صورتحال ہے ۔ اللّٰہ تعالٰی تمام سیلاب زدگان کی مدد فرما ۔۔ آمین ثم آمین
2025-08-28 06:23:07
14
, :
"إِنّا لِلّهِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ"
2025-08-28 15:04:11
8
♥️محترمہ 💔 :
کہاں ہیں وہ پیر بائے جو اپنی ہتھیلی پر زمین رکھ کر دیکھا کرتے تھے۔
کہاں ہے پانیوں پر ڈیوٹی کرنے والے باہے۔
اب کیوں کوئی بابا نگاه مار کر کشتی پار نہیں لگا دیتا۔
غائب کا علم رکھنے والے
قبروں سے مدد کرنے والے کہاں ہیں آج ؟
2025-08-28 07:24:12
7
Bari rajpoot 001😇 :
kon ci city ha ya
2025-08-28 07:37:48
29
عائشہ شہزادی 💐 :
Assalam u alaikum ma Sialkot sy hu hmary gao ma buhat zyada pani a gya hy hmary house 🏠 ma bi pani a gya hum log apny gar chor kar dusri traf shift ho gy hy hmary pass khany KY liya bi passy ni hy 2 din sy bokhy hy hum log Khuda KY wasty hmari madad kar dy koi 🙏🏻😭
2025-08-28 08:28:36
29
rooh Allah afghan :
اللہ رب العالمین۔ نور برکت کی واچہ یہ۔ آمین امین
2025-08-28 14:26:16
5
hasnain 🇵🇰 🇦🇪 :
allaha pak raham kare
2025-08-28 04:54:55
7
/ Tanha🇵🇰🇦🇪 :
allah khair karain🥺
2025-08-28 05:40:54
5
S A N I 🥀♥️ :
Jhelum
2025-08-28 06:51:21
9
To see more videos from user @mubashar_jutt220, please go to the Tikwm
homepage.