ہو سکتا ہے اسی وجہ سے یہ سیلاب کا عذاب آیا ہو ہم پر
2025-08-28 03:32:03
3691
Sarwar Khan :
😭😭😭😭 اللہ تعالیٰ ظلم کرنے والوں کو تباہ و بر باد کرے آمین ثم آمین
2025-08-28 04:57:35
2159
♥️💚🇵🇰 :
allah garat kry is k jo bhi zemedaar haen un ko.. Allah ka azab nazil ho.. kamino pe🥺
2025-09-01 19:56:26
0
IMRAN SHAH :
اللہ کی لعنت ہو اس نظام پر جو غریب سے روزی بھی چھین لے،
2025-08-28 03:58:51
706
Jahangir بلوچ :
سنا تھا فرشتے جان لیتے ہیں
خیر چھوڑو اب انسان لیتے ہیں
میں اس شہر منافق سے تنگ آ گیا ہوں
آؤ کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں
بخشش جب ہے تیرے اختیار میں خدایا
پھر لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں🥺
2025-08-28 07:59:03
115
SheryKhan :
اللّہ پاک انکو لانے والوں کی نسلوں کو نشانِ عبرت بنائیں
2025-08-28 08:15:47
246
imarankha87 :
2025-08-28 05:31:35
599
AnaBiya :
نہیں یہ کون سا طریقہ ہے ۔ اور سارے لعنتی لوگ کھڑے تماشا دیکھ رہے ہیں کوئی مزاحمت نہیں کرتا کوئی نہیں روکتا اسی لئے یہ حکومت حد سے زائد ظلم کر رہی ہے عوام پہ
2025-08-28 09:17:48
252
malikdanish1889 :
پاکستان کی ترقی میں یہ رکاوٹ تھی دور کر دی امید ہے اب پاکستان ترقی کرے گا
2025-08-28 04:29:53
873
Ikram Yousaf :
فرعون لوگوں کی حکومت ہے لعنت ایسے حکمران پر جو یہ کروا رہے ہیں
2025-08-28 04:40:12
316
MUHMMAD ASGHAR PAKPATAN :
ﷲ تعالی دوذخ میں اعلی مقام عطا فرماے امین ثمہ امین
2025-08-28 04:09:44
107
Layeba 🌹 mughl :
کچھ لوگ ابھی بھی موجودہ حکومت سے خیر کے امیدوار ہیں ۔۔ یہ حکومت تو اب غریب عوام کے کپڑے بھی اوتارے گی ۔۔ 😢🌹
2025-08-28 07:27:17
82
MUSHU MALIK :
😭😭 اللہ تعالیٰ ظلم کرنے والوں کو تباہ و بر باد کرے آمین ثم آمین
2025-08-28 09:59:44
37
Mehboob ch :
بالکل درست ہے
2025-08-28 05:34:06
6
Imran Khan Official :
لعنت ہو ایسی حکومت پر جو عوام کی خدمت تو نہیں کر سکتی لیکن ان کو نقصان دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑا 😭😭🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2025-08-28 10:43:53
39
Green 💚 :
Allah k azab is lihe athy hain hum pr😢
2025-08-28 05:54:05
50
user2209579434829 :
اللہ تعالیٰ اس حکومت کو غریب عوام کے سامنے عبرت کا نشان بنا دے
2025-08-30 06:37:14
11
SHAHRYAR :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌸
2025-08-28 08:23:01
157
maria :
ya Allah Tala aisi hukumat ko Garg Kar de mere maula 🤲😭
2025-08-28 12:04:57
27
Talha Hussain :
♥️محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم❤️
2025-08-28 12:49:05
89
Zubair thaheem 447 :
وہ ریاست جو انصاف سے ہٹ جائے وہ ٹوٹ جاتی ہے یہ پاکستان قائد اعظم کا پاکستان نہیں ہے😔😔😔😔😔😔😔
2025-08-28 05:05:40
29
ladlijutti :
hy ya kiya trika ha
2025-08-28 09:31:29
23
Azhar gujjar :
اللہ کی لعنت ہو اس نظام پر جو غریب سے روزی بھی چھین لے😡😡😡،
2025-08-28 05:44:28
96
سردار ثمر عباس :
💔💔میری غربت نے مجھے سے میری دنیا چھین لی حافی
میری اماں تو کہتی تھی پیسہ کچھ نہیں ہوتا 💔
2025-08-28 16:18:09
21
𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭 ❤️ 𝐤𝐢𝐝𝐧𝐚𝐩𝐞𝐫 :
ریڑھی والے نے زیادہ نقصان نہیں کیا ہوگا
16 کروڑ سے
2025-08-28 08:29:20
21
To see more videos from user @mamtaztangrata, please go to the Tikwm
homepage.