@asethetic_izzy2: کون کہتا ہے کہ صرف بڑی بہنیں ماں کی طرح خیال رکھتی ہیں میری تو چھوٹی بہنیں بھی میری ماں کی طرح میری فکر کرتی ہیں 🥺❤️ اللّٰہ پاک میری شہزادی بہنوں کے نصیب بہترین کرے آمین ثم آمین 🤲🏻❤️#onthisday #❤️ #fyppppppppppppppppppppppp #🤲🏻🕋 #foryoupage