دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی
آئیں مل کر دعا کریں اللہ پاک اپکی اور ہماری تمام مشکلات کو حل فرما دے
آمین 🤲🥺
2025-08-28 10:34:39
3
️ZeeNu :
بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہی ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔
مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنا غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔
مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو۔۔۔
2025-08-28 05:47:56
15
mr.sunny :
ڈیم بناو ملک بچاو جاگ پاکستانی جاگ
2025-08-28 05:05:42
58
hi-fi queen 💖 :
har do mint Bd Kuch na Kuch ha news me
Sach me itni dangerous situation ha b k nhi
2025-08-28 11:21:50
2
aamir cheema 525 :
گناہوں کا عذاب ہے اور کچھ نہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں جب کوئی قوم برے کاموں میں مبتلا ہو جائے تو میں اس پر کسی بھی شکل میں عذاب نازل کر دیتا ہوں 😭
2025-08-28 05:12:10
26
LaTeeFKhan~小李 :
:مہربانی کر کے لیہ تونسہ ڈی جی خان کو بھی دیکھ لیں تین مہینوں سے سیلاب کی زد میں ہے اللہ پاک سب کی مدد فرمائے آمین
2025-08-28 11:07:26
4
TOURIST☔ :
ye sab free planned he take berone imdad hasel karsake🥺
2025-08-28 05:38:56
4
mr_hassan_88 :
Allah pak aasaniii karay Ameen 🥺😭
2025-08-28 11:45:04
2
Řäfîq ķhăñ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک پانی برکت ڈالے
2025-08-28 11:54:12
1
❤️Ali Jutt ❤️ :
love u army and rescue heroes 😘😘
2025-08-28 05:34:42
3
میرے لئے اللہ ہی کافی ہے :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 😥😥😥
2025-08-28 10:51:20
8
Furqan Mushtaq :
Foj k camp ? Wo apny ghar se lay ? 🥲
2025-08-28 11:46:06
1
Reحmani Brand :
لاہور میں سائرن بجنے سے دو بندوں نے سحری کر کے روزہ رکھ لیا۔۔🤌😭😂
2025-08-28 11:47:10
1
Shoaib ali Ali Qureshi(fsd) :
یا اللّٰہ پاک تجھ کو واسطہ حضور کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا مولا پاکستان کے حالات پر رحم فرماء
2025-08-28 05:18:25
6
Malik Sharif awan🇵🇰🇸🇦🥰 :
پٹواریوں سے یہ بات پوچھو کہ ڈیم جب عمران خان بنانے کا اعلان کرتا تھا تو یہ بولتے تھے کہ نواز شریف سڑکیں بنانے کا اعلان کرتا ہے ڈیم ضروری ہے یا سڑکیں😭
2025-08-28 06:39:40
1
.•♫♬•🔥𝗱𝕖ꪚ𝑖𝔩ṧ𝚚ᶹ𝕖𝔢𝖓🔥•♬ :
Allah hum sab ko Tamam afat say bachay🥺
2025-08-28 11:15:52
1
🅳🅸🅻🅱🅴🆁 ❤️ :
پہلے فلسطین پر ظلم ہوتے رہے اور اب پاکستان پر ظلم سے یہی لگتا ہے کہ اب گناہ زیادہ ہو گئے اور انسانیت بہت کم جس سے ثابت ہوتا ہے قیامت نزدیک ہے ابھی بھی اگر لوگ اللہ کو یاد نہ کریں تو پھر کچھ نہیں ہو سکتا🥺
2025-08-28 05:33:07
5
lizabts283 :
really 😯🥺🥺🥺🥺
2025-08-28 05:15:25
7
Iftikhar Mehmood khan :
پاک فوج زنداباد
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2025-08-28 06:23:14
2
Azadar FF 👑 :
form 47
2025-08-28 11:23:42
1
Kai. zah🇪🇺🇩🇪 :
اچھی بات ہے کم از کم سچ تو بولنا چاہیے
2025-08-28 08:15:52
1
Graphic Girl :
shahdra sy kon kon h idr 😂
2025-08-28 12:34:27
0
Sajjad Ahmad Khann :
پاکستان انکا سانس بند کردے گا وہ لوگ کہاں ہیں
2025-08-28 06:09:35
0
👳🏻 Hafiz Asalat Tarar 😎 🦅 :
لوگوں نے تو سلاب کا مذاق بنا کے رکھ دیا🤔
2025-08-28 06:02:29
0
Sarwat Jan Ali :
😥😥😥😥😥😥😥
2025-08-28 09:48:08
0
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.