ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-28 16:21:32
138
SyedShahzad123 :
جگہ بتانے میں کوئی مصلہ ہوتا ہے
2025-08-28 10:21:58
137
Noor Fatima 444 :
power of Allah ❤️❤️❤️❤️❤️
2025-08-28 13:03:04
99
Ayesha :
paisee chaye mere ammi bmar h🥺🥺🥺
2025-08-29 07:58:44
33
imam ullah kattak :
اللہ انصاف کرنے والا ہے
2025-08-30 01:41:09
2
$🌹£♡¥€🌹Z :
اللہ اکبر
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
2025-08-28 15:55:38
31
Sher khan :
Allah maaf Kate amin
2025-08-30 06:46:07
4
MuhammadSaad :
yr Jagan ka Naam too mention kr dia kro
2025-08-28 13:01:30
8
Fatima 🖤 :
@//😶🌫️🥀:لاہور میں سائرن بجنے سے دو بندوں نے سحری کر کے روزہ رکھ لیا۔۔🤌😭😂
2025-08-29 03:19:29
67
🥼 HåS ÑaīN🩺 :
پاکستان میں دنیا کا بہترین نہری نظام موجودہ ہے۔
(مطالعہ پاکستان)
2025-08-28 20:29:43
66
Saifullah Saveeto :
یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے 😭 یا اللہ رحم فرما آمین 😭😭
2025-08-29 02:22:17
9
SadiqRasheed139 :
:یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین😭
2025-08-28 20:36:33
9
Shah :
الله اکبر
2025-08-31 01:40:02
2
Azan Ali :
1 ضروری علان:
سیلاب کے پانی میں جتنا بھی مال آرہا ہے وہ مال آپ کے پاس امانت ہے تو براہ مہربانی اس مال کو مال غنیمت نہ سمجھنا واپس دینے کی کوشش کرنا😥😥 کیونکہ وہ بھی سارے ہمارے پاکستانی بھائی بہن ہیں علان ختم ہؤا😢😢
2025-08-29 09:36:43
11
Raza Bhatti 🇴🇲 :
اللہ پاک رحم فرمائے آمین
2025-08-28 13:24:13
8
Dr Hafiii :
i:jis mulk mai masjid gera di jy waha allah ka ghazab na ay tuu aur kia ay
2025-08-29 20:10:59
0
ꩇׁׅ֪݊ ꪱׁׁׁׅׅׅɑׁׅ݊ꪀ ❤ɑׁׅժׁׅ݊ꏂꏂ꒒ :
😅😅😅Allah maf kRy
2025-08-29 00:52:04
7
shahzadii37341 :
:اے مالک کائنات ہمیں معاف فرما دے ،حالات بتا رہے ہیں کہ واحد ہ لا شریک تمام جہانوں کا پروردگار ہم سے سخت ناراض ہے،شدید سیلاب میں ڈوبی میری لاچار قوم اور آسمان سے مسلسل برستی بارش پوری قوم کا بڑا امتحان ہے یا اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل ہمیں معاف فرما اور اس سیلاب سے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین!💔😭
2025-08-29 05:36:07
18
♥️MALIK🫶ARUBA💝 :
لاہور میں سائرن بجنے سے دو بندوں نے سحری کر کے روزہ رکھ لیا۔۔
2025-08-29 16:29:07
8
M Naeem jan :
اللہ تعالیٰ معاف کرے
2025-08-29 06:06:35
3
Muhammed Saleem :
اللہ اکبر
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
2025-08-29 05:36:17
3
ѦẘѦη🇦🇪⑧⓪④ :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین😭
2025-08-28 20:29:06
3
Mohabbat Tujhe Alvida kar diya :
جب زمین پر انصاف ختم ہو جاۓ
ظلم بڑھ جاۓ وہاں پر اللہ کا عذاب آۓ گا
2025-08-30 06:04:11
3
Arrysandhu95 :
I am farmer sad to see that
2025-08-28 17:22:09
5
To see more videos from user @user8144038018045, please go to the Tikwm
homepage.