ابھی تو ان دونوں بھائیوں کا کفن بھی میلا نہیں ہوا تھا اور ان کو انصاف مل گیا ۔ یا اللّه تیرا شکر اپنی زندگی میں ہی اس ملک میں انصاف ہوتا دیکھ لیا وہ بھی اتنی جلدی ۔
2025-08-28 10:28:24
625
toofan :
دل خوش کر دیا انصاف ہو تو ایسا
خقین کریں اگر ایسا ہوتا رھا تو جرم کرنے سے پہلے لوگ 100 بار سوچیں گے۔
2025-08-28 08:30:15
734
Ahmad Saeed :
سی سی ڈی پولیس افسر سہیل چٹا صاحب کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے ہمارے دلوں کو جیت لیا ہے اللہ پاک سلامت رکھے اپ کو اور اب ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں👍👍👍
2025-08-30 20:04:08
1
Tariq Mehmood :
نشاندہی والا کام ٹھیک ہے
نا کوئی عدالت نا کوئی تاریخ نا وکیل نا کوئی جج
2025-08-28 08:53:25
479
Arbaz Khan Jani :
مقابلہ جھوٹا تھا لیکن اللہ کی قسم دل خوش ہو گیا
2025-08-28 08:53:14
147
گجر :
سی سی ڈی کا دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید اس کیس کو منتکی انجام تک پہنچانے
2025-08-28 08:30:33
326
Alishba Khan⚜️ :
CCD dil khush krdiya😭❤️
2025-08-28 08:24:53
298
مسٹر شاعر :
شکریہ مریم نواز کا بھی کرنا بنتا ہے جس نے سی سی ڈی کا ادارہ بنایا ہے🥰
2025-08-28 16:32:01
76
Yasir Usman Jutt :
Thank you CCD
2025-08-29 05:10:07
0
🔥 Amir_Almashraqi🔥 :
حافظ آباد والے واقع جو میاں بیوی کے ساتھ ہوا تھا۔ پلیز ان کے تمام ملزمان و مجرموں کو بھی اس دنیا سے رخصت کریں سی سی ڈی صاحب 🙏🙏🙏
2025-08-28 11:04:37
54
Adeel Rana :
CCD Zindabaad ❤️well-done my brothers ❤️
2025-08-28 14:09:13
16
Mian Hamza Nisar〽️ :
CCD ZINDABAD❤❤❤
2025-08-28 07:15:58
90
🦂🦂Babbo khan Official🦂🦂 :
اگر یہ پولیس مقابلہ تھا تو بھی صحیح ہے اور اگر مبینہ پولیس مقابلہ تھا تب بھی صحیح ہے۔
پوری قوم پنجاب پولیس کے جوانوں کو سلام پیش کرتی ہے🚨💪🚔🚔🚔
2025-08-28 11:41:07
50
Sl_8 :
kaisy Khush ho rhy log agr yahi Sb krna ha to adalton ko Tala Laga do it's injustice har mulk ma har chez ka aik procedures HOTA 😏
2025-08-29 03:36:47
0
user9238840893306 :
اب گرفتاری سے قبل ملزم بیان دے گا کہ میرا کوی ساتھی نہیں
2025-08-28 10:15:27
37
Zain Ali :
yr agr idr koi official bnda h CCD ka to bhai us sy khna chahta hn huq adaa kr dia ap logo ny dil jeet lia ye incounter kr k shukriya❤️❤️❤️❤️
2025-08-28 10:26:19
103
Khan ANP 🚩302 :
یقین کریں سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن یہ سب مریم نواز کے کارکردگی ہے
2025-08-28 16:33:12
22
Hira Rajpoot12 :
Bht bht Dua ke Thi AlLAH key agy Orr ro ro ker ke Thi K inko Insaf do Plz plz ab Nafal parhti hu Shukerne key Mola Mery ne MRI sun li
2025-08-28 16:26:01
6
MOIN :
عزت ماب جناب سہیل ظفر چھٹہ صاحب ہم آپکے شکرگزار ہے اور اللہ پاک آپکو ہمیشہ صحت اور تندرستی والی زندگی دے امین اور اپنے حافظ ایمان میں رکھے امین اور اپنے حافظ ایمان میں رکھے امین
2025-08-28 06:42:10
66
Ch Khalidabas :
کوئی ثبوت ایسا کرنے سے بہتر نیں پورے ملک میں نظام مصطفیٰ قائم کر دے تو آیندہ کوئی قتل نہ ہو یہ سی سی ڈی سے یہ نیں روکے گا
2025-08-28 08:34:51
58
ABbaS Mirza :
مرنے والے بھی غریب تھے مارنے والے بھی غریب تھے اس لیے انصاف ہو گیا پولیس نے ہی کر دیا پولیس انے والے وقتوں میں بڑے لوگوں کے خلاف بھی ایسی کاروائیاں کریں
2025-08-28 19:17:20
1
R@N@ LiFe $t¥£e :
لاہور میں 30 روپے کے جھگڑے پر دو سگے بھائیوں کو قتل کرنے والے دونوں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔
کہاں سے قتل ہونے والے لڑکوں کا غریب باپ 50 لاکھ لاتا پھر کیس لڑتا پھر اپیل پر اپیل ہوتی پھر بوڑھا ہو کر مرجاتا اور ملزمان دباؤ سے صلح کرکے آزاد ہو جاتے۔ آج اس بوڑھے باپ کو سکون ملا ہو گا اور انصاف پر یقین ہوا ہو گا۔ اگر ہر ادارہ ایسے ہی کام کرے تو عوام کا اعتماد حاصل کر سکتے ہیں۔سی سی ڈی زندہ باد
2025-08-28 19:26:14
12
SཽYཽEཽD ZཽAཽDཽAཽ :
جیل جاتے کیس چلتا پیشیاں ھوتیں اور بیل پر باہر۔۔۔ 🙏 آپ کا شکریہ سی سی ڈی
2025-08-28 22:13:09
3
Asad Xheikh :
ccd zinda abad
2025-08-28 13:45:01
8
super man :
Good job CCD
2025-08-28 10:56:16
11
To see more videos from user @ccd0804, please go to the Tikwm
homepage.