@seemabch2: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ، وفاقی وزیر منصوبہ پروفیسر احسن اقبال، چیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی احمد اقبال، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری انوار الحق چوہدری، سمیت دیگر ایم پی ایز کے ہمراہ نارووال سیلابی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا، سیلاب میں مالی نقصانات کے حوالے سے بریفنگ دی گی۔ #flood #fyp #foryou #trending