@mykdrama.20: si mata merah🧎🏻‍♀️ #parkhyungsik #hyungsik #twelve #kdrama #foryoupage

mykdrama୨ৎ
mykdrama୨ৎ
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 28 August 2025 08:41:08 GMT
1608
108
0
17

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mykdrama.20, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں ۔ محبت، تب آتی ہے جب آزمائشیں آتی ہیں، اختلافات ہوتے ہیں، دوریاں پیدا ہوتی ہیں، تھکن محسوس ہوتی ہے اور خامیاں نظر آتی ہیں۔ محبت تب ثابت ہوتی ہے جب آپ ان سب کے باوجود اسی شخص کو چننے پر قائم رہتے ہیں۔۔۔ محبت صرف ان حسین لمحوں میں نہیں ہوتی جب سب کچھ خوشگوار ہو، جب ہم مسکرا رہے ہوں اور سب کچھ ٹھیک چل رہا ہو، کیونکہ جب آپ کامیاب، پرکشش اور خوشحال ہوں تو کوئی بھی آپ کے ساتھ کھڑا ہو سکتا ہے۔۔۔ لیکن ہر کوئی آپ کو آپ کی کمزوری، اداسی اور چڑچڑے پن کے وقت قبول نہیں کر سکتا۔۔۔ ہر کوئی اختلاف کے بعد جلدی صلح کی کوشش نہیں کرتا کیونکہ وہ آپ کو کھونا نہیں چاہتے۔۔۔ ہر کوئی، چاہے غلطی آپ کی ہی کیوں نہ ہو، رشتے کی نرمی اور محبت کو برقرار رکھنے کے لیے آپ کو تسلی دینے نہیں آتا۔۔۔ ہر کوئی، جب آپ کی خامیاں کھل کر سامنے آ چکی ہوں، تب بھی آپ کو اپنانے پر اصرار نہیں کرتا، جب تک کہ وہ دل کی گہرائیوں سے آپ سے محبت نہ کرتا ہو۔۔۔ سچی محبت وہ ہے جو روزمرہ کی حقیقتوں میں، بنا کسی دکھاوے کے، آپ کی اصل شخصیت کے ساتھ برقرار رہے۔۔۔ محبت کا اصل امتحان وہ وقت ہوتا ہے جب سب کچھ بکھرنے لگے، مگر پھر بھی آپ ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے رکھیں۔۔۔ جب ہر مشکل کے باوجود آپ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں، تبھی محبت کا اصل معنی سمجھ آتا ہے۔۔۔ ایسے میں ووہی آپ کے ساتھ رہے گا جس نے آپکی روح کو خوبصورت مان کر آپ سے محبت کی ہو گی  Love endures through actions, not just words; words can create habits, but not love. The one who stays with you even in difficult times is the one who truly loves you. Overseas Love #fyp #aesthatic #donotunderreviewmyvideos #viewsproblem😭 #onemillionaudition

About