@bilalalhussaini1: Part 27 | خوبصورت کلام: میلاد کی رتیاں دھوم یہ تھی اِک راج دلارا آوت ہے عالمی میلاد کانفرنس 1998 @Dr Tahir ul Qadri #MuhammadBilalAlHussaini #minhajulquran #minhajulquraninternational #prophet #mawlid
معراج کی رتیاں دُھوم یہ تھی اک راج دلارا آدت ہے لولاک کا سہرا سر سوہت وہ احمد پیارا آدت ہے
خوروں نے کہا جب بسم اللہ، غلماں نے پکارا الا اللہ خود رب نے کہا ماشاء اللہ محبوب ہمارا آدت ہے
جبریل امیں یہ کہتے چلے اے عرشیو! تمرے بھاگ جگے تعظیم کو سب ہو جاؤ گھڑے سردار تمہارا آدت ہے
یاسین کی چمک داتن میں طہ کا کرشمہ آنکھن میں والفجر کا جلوہ گالن میں وہ عرش کا تارا آدت ہے
ما زاغ کا مجلہ تین بھرے والشمس کا بٹنہ لکھ پہ ملے ہے میم کا گھونگھٹ سہرے تلے وہ رب کا سنوارا آدت ہے
دھرتی سے اُٹھا آفاق چڑھا ممتاز یہ غل تھا چاروں طرف لو حق سے ملنے صل علی سردار ہمارا آدت ہے
پیشکش تحریری کلام خوشبوئے رضا
2026-08-25 03:15:09
1
Adnan Gujjar :
تمام عالم اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو ❤️
2026-08-26 05:28:02
0
🦋💕MEHAR SHAHZAD🦋💕 :
عالمی میلاد کانفرنس جاری ہو اچانک سے مینار پاکستان کے پچھلے گیٹ سے گاڑیاں داخل ہوں اور ایک بابا جی جن کے دائیں بائیں سکیورٹی ہو اور ہاتھ ہلاتے ہوئے سٹیج پر آئیں کیا کیفیت ہو گی لوگوں کی ؟
2026-08-20 21:15:31
0
M meesum :
🥰
2025-11-07 10:06:45
1
𝙕𝙪𝙣𝙞𝙞 🌸🎀 :
🥰🥰🥰
2025-12-21 15:06:08
1
UZAIR BHATTI :
🥰🥰🥰
2025-09-05 21:27:38
1
Malik Hammad :
❤️
2025-09-05 15:12:39
1
Ahmad Mughal :
♥️♥️♥️
2025-08-28 14:18:24
1
To see more videos from user @bilalalhussaini1, please go to the Tikwm
homepage.