: اگر گاوں والے اک دوسرے کو جینے دیں تو کوئی بھی اپنے بیوی بچے لے کر شہر میں انجان لوگوں کے ساتھ نہ رہے
2025-08-29 00:21:52
246
〽️𝐌𝐄𝐞𝐑 :
میں اپنا گھر جب چھوڑنے والا ہوتا ہوں تو مڑ مڑ کر اپنے گھر کو کئی بار دیکھتا ہوں اور پھر نم انکھوں سے بیگ اٹھا کر خود ہی انسو پوچ کر سر جھکا کر چلا جاتا ہوں😢😢
2025-08-28 19:52:04
72
ملک فیصل حیات اعوان :
پتا نہیں لوٹ بھی سکتا ھے یا نہیں ۔ اگر لوٹا بھی تو شاہد زندگی کے آخری سفر اور اپنی قبر کے لئے وہ بھی مقدر کی بات ھے
2025-08-29 05:34:30
62
Ayesha@123 :
ma gao ki ho ma mahsus kar sakti hun ya Dard
2025-08-29 14:55:42
11
janamkhan :
عمریں لگ جاتی ہیں دوبارہ گھر بنانے اور بسانے میں😳
2025-08-28 17:32:09
66
.. :
میرے والد صاحب نے گاؤں ۱۹۹۲ میں چھوڑا اور شہر آگئے شاید یہی لکھا تھامیری ۱۹۹۹ کی پیدائش ہے میں نے آنکھ ہی شہر میں کھولی۔ چونکہ رشتہ دار اور پوری برادری پنجاب میں تھی تو سال میں ایک بار یہ خوشی غمی میں آنا جانا ہوتا تھا وقت کے ساتھ ساتھ پرانے لوگ رخصت ہوتے گئے اور نئی نسل نے ان کی جگہ لے لی۔ نہ وہ وقت رہا نہ وہ محبتیں نہ احساس نہ وہ لوگ، یہ دیکھتے ہوئے پچھلے پانچ سال میں پنجاب نہیں گیا اور نہ اب ارادہ ہے۔ والد صاحب زمینوں کی وجہ سے گھر کی وجہ سے چکر لگاتے رہتے ہیں لیکن ہم سے کوئی نہیں جاتا کچھ واقعات پیش آنے پر اپنوں کے چہرے دیکھنے پر سب سے منہ موڈ لیا۔ اور یہی بہتر فیصلہ تھا
2025-08-29 09:23:46
14
حسنین اعوان :
میں اسلام اباد اا گیا ہوں ایک سال ہو گیا ہے گاوں واپس نئ گیا شہر میں بہت مزے ہیں بچہ
2025-08-29 05:52:27
13
Hamza Auto Trades :
uff wo gaon ki dhalti sham or suba ka sooraj 🙃
2025-08-28 17:26:09
21
亗DEWANA࿐ :
گاؤں سے جانے میں پانچ منٹ اور واپس آنے میں آٹھ مہینے لگ جاتے ہیں
2025-08-29 07:18:41
19
shujaathussain912 :
تم کیا جانو، ہجرت میں مسافت کا درد
۔
گھر کا مالک ہوں ، مگر آیا ہوا لگتا ہوں
2025-08-29 07:13:32
18
Catto😽 :
Hum to tery dedar ko b tras gy my village 😥
2025-08-31 18:01:43
7
Hᗩᗰᘔᗩ ᗰEᕼᗪI🇦🇪 :
عمریں لگ جاتی ہیں دوبارہ گھر بنانے اور بسانے میں😳
2025-08-30 13:57:43
6
Rao Azan :
such me 🥺
2025-08-29 14:27:33
5
imran rajput :
معذرت کے ساتھ اب گاؤں میں وہ لوگ نہیں رہ گئے اب منافقت حسد کم ظرفی اور چوٹی سوچ نے جنم لے لیا اب گاؤں سے ہجرت کر شہر جانا بہترین فیصلہ ہوگا سارے نہیں عمومی بات بتا رہا ہوں
2025-08-31 06:24:09
9
RajaAdeel :
بہارے چلی جاتی ھے یادیں رھ جاتی ھے
2025-08-29 13:17:04
7
چوھدری صاحب 🥀🖤 :
جو چلے گئے پھر کہاں لوٹتے ہیں 🖤
2025-09-04 15:54:13
9
Malik Ahmad Officials💎 :
گاؤں تعویز دھاگہ ٹونہ اور بد نظری کا گڑھ ہوتاہے
2025-09-10 00:03:46
5
MALIK NOMAN HABIB KULIYAR :
تم بھی غالب کمال کرتے ہو
کمنٹ پڑھ کر بھی لائک نہیں کرتے 🙂❤️🩹
2025-09-27 05:15:22
5
Lal Hussain :
جو گاؤں چھوڑ دے، گاؤں پھر اُس کے لئے دروازے بند کر دیتا ہے۔
راہیں بدل جائیں تو یادیں بھی بیگانہ ہو جاتی ہیں،
اور رشتے وقت کی گرد میں اجنبی لگنے لگتے ہیں۔
اس لئے گاؤں سوچ سمجھ کر چھوڑو…
ورنہ شہروں کی بھیڑ میں تنہا،
اور گاؤں کی دہلیز پر اجنبی ہو جاؤ گے۔"
2025-08-29 14:33:59
8
👑Ġ̺͆υ̺͆ʝ̺͆ʝ̺͆ⓐ̺͆ṛ̺͆ ʛ̺͆🔥 :
اس کا بیک گراؤنڈ سونگ دے دو یار🥺❤️پلیز
2025-08-29 13:16:06
6
شانی بھوہڑ👑 :
کوئی پیاری سی ویڈیو میرے لیے ❤️❤️❤️❤️❤️
2025-08-28 15:33:45
7
〽️𝐌𝐄𝐞𝐑 :
پردیس میں ا کر بسے ہیں مجبوریوں سے
لیکن گھر وہ گاؤں بہت یاد اتا ہے😢😢
2025-08-28 19:53:18
6
Waqasbtni :
Aoa everyone
Q rona PA majbur Kar raha ho
2025-08-29 02:57:56
8
جنید-بلوچ❤️ :
rite
2025-09-17 09:00:16
2
عبداللہ ۱ :
💘۔🥀
2025-10-08 03:53:14
2
To see more videos from user @a_man_has_no_name0, please go to the Tikwm
homepage.