@shah.gee9318: سیلاب کے پیش نظر وڈیو میں نظر آنے والا آدمی اپنی بھینسوں کو پانی میں اللہ کے سپرد کر رہا ہے۔۔۔۔یہ کتنا دکھ بھرا لمحہ ہوتا ہے کہ آپ اپنے ہاتھوں سے اپنے مویشیوں کی رسیاں کھول دیتے ہو کہ وہ اب آزاد ہیں، جہاں پانی لے جائے انہیں وہ آرام سے جا سکیں، رسی کی موجودگی میں اس کے پھنسنے کا خدشہ ہوتا ہے اسی لیے اسے کھول کر پانی کے حوالے کیا جاتا ہے۔۔۔ یہ لمحہ جہاں مالی نقصان کے دکھ کا ہوتا ہے وہاں ہی اپنے مویشیوں سے دلی لگاؤ کی وجہ سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔۔اللہ سب متاثرین سیلاب کی مدد فرمائے اور انہیں پہلے سے زیادہ مال عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین #flood2025 #floodalertpakistan #foruyou #fyp #xyzcba
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-28 18:47:41
1000
yousafkhan yousafzai :
:😢😢😢💔ہم پٹھان اس کٹھن اور مشکل حالات میں اپنے پنجابی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں
2025-08-28 20:44:35
3261
H shah :
اللہ نگہبان😥😥
2025-08-30 18:01:11
0
Herry Brooks Baloch😎5 :
بچھڑنے کا بہت درد ہوتا ہے ساتھی چاہے جانور ہی کیوں نہ ہو
اس بندے کے صبر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں 🥺
2025-08-29 05:34:20
781
anaya noor :
اس لیوبھی رسائی اتار دی گلے سے ک شائد زندہ بچ جائیں 😭😭😭😭😭😭 اللہ کرے اپ کو واپس مل جائیں
2025-08-28 18:44:28
3690
M.Junaid Hydar :
🥺یار اس کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہے پر اس کے صبر کو سلام ہے مولا اس کو پہر سے دے اور اتنا دے کے خوش ہوجائے
2025-08-29 16:56:17
6
Aezal :
یہ اللہ کی طاقت کا ایک چھوٹا سا جھلک ہے ہم اللہ تعالی کی پکڑ میں ا چکے ہیں
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
2025-08-28 18:32:59
920
چاے اور محبت :
👑: :ضروری اعلان
دوران سیلاب دریاؤں ،
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ،
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
2025-08-28 20:09:57
145
Imran George11 :
🥹 ooo God
2025-08-30 18:58:40
0
Happy._.Girl🌻 :
Me Rone Lag Gai Hu 😭
2025-08-28 18:32:55
369
Maryamمریم :
دل سے دعا ہے کہ مل جاے آپ کا مال آپ کو🥺🥺🥺
2025-08-29 02:19:04
181
Zee khan :
یہ مالی نقصان کی بات نہیں۔ یہ جانور اپنے بچوں کی طرح پالے جاتے ہیں۔ آپ ان بھینسوں کو بھی دیکھیں۔اپنے مالک سے پیار کر رھی ھے 🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2025-08-28 20:07:20
1031
Veer Khalid :
عجب ہے جہاں بندہ خود بچ گیا وہاں ان جانوروں کو بھی خشک جگہ پر لے جاتا
2025-08-29 10:19:48
18
Malik💕 :
خدرا سیلاب میں اگر کسی کا مال ملے تو اسے امانت سمجھنا مال غنیمت نہ سمجھ لینا😥🙏🙏
2025-08-29 02:25:18
77
Fawad Ali :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-30 20:43:50
0
Shakeel jani 1786 :
اے مالک کائنات ہمیں معاف فرما دے ،حالات بتا رہے ہیں کہ واحد ہ لا شریک تمام جہانوں کا پروردگار ہم سے سخت ناراض ہے،شدید سیلاب میں ڈوبی میری لاچار قوم اور آسمان سے مسلسل برستی بارش پوری قوم کا بڑا امتحان ہے یا اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل ہمیں معاف فرما اور اس سیلاب سے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین!🤲😭😭😭💔
2025-08-30 16:07:57
0
Azra Naz :
اللہ تعالی ہمارے پاکستان پر اپنا خاص کرم فرما اور بارشیں رک جائیں سیلاب بھی 💯💯🥹🇵🇰
2025-08-29 09:03:47
38
Ume Rubab :
ya Allah Reham farma
2025-08-30 16:06:07
0
rimshabilalalirim :
Allah kare ye apko wapis mil jayen 🤲 me Samaj sakti hu feel kar sakti hu me 🥺
2025-08-28 22:12:25
24
AJ Real Estate :
کاش ڈیم بنا لئے جاتے تو آج یہ حال نا ہوتا جو بھی ڈیم بنانے کے مخالف ہے ان سب کو قوم کا غدار سمجھا جائے
2025-08-29 00:20:31
121
Baloch🔥😈 :
ہم بلوچ اس مشکل وقت میں اپنے پنجابی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں😢
2025-08-29 10:21:36
27
hamza :
sallam hai Bhai AP ko
2025-08-30 18:47:34
0
Afzal Mughal 786 :
:یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-28 20:55:29
54
ZinDaGi 💔 :
ye sub mujhe dedo 🙂
2025-08-29 03:01:10
21
Muhammad Umar 💎 :
ہمارے گاوں کے بندے نے لالچ میں رسی نہیں 100 سے اوپر اسی طرح مار دیے
اسی صورتحال میں کھول دینا چاہیے اللہ خیر کرے جانور مل جاتے ہیں گائے بھینس اس طرح بچ جاتی ہے
2025-08-30 17:27:59
0
To see more videos from user @shah.gee9318, please go to the Tikwm
homepage.