un kay pess wakt hi tu ni ha na kay wo aya humari halat dakay 💔
2025-08-28 16:46:55
3
꧁༒ Mสlik༒꧂꧁⪻♥ꗟāᶩ๓āก♥⪼꧂ :
دل اس کی یاد سے کبھی خالی رہا نہیں
یہ گھر وہ ہے کہ جب سے بسا ہے لٹا نہیں
اے جان میں کسی کو بھی پہچانتا نہیں
تیرے سوا خیال میں کوئی رہا نہیں
جتنا تڑپنا تھا بسمل تڑپ چکا
اب روح میں نکلنے کا بھی دم رہا نہیں
جو شئے بنی جہان میں وہ مٹ گئی ضرور
او بے خبر غرور کسی کا رہا نہیں
جو کچھ تھی شان حسن ہوئی آپ پر تمام
اب تو کسی حسیں کے لئے کچھ رہا نہیں
یوں انقلاب دہر نے مجھ کو مٹا دیا
بننے کا کوئی جزو بھی باقی رہا نہیں
دو دن کا ہے شباب پھر اس پر یہ زور و شور
سورج کو بھی زوال ہے تو نے سنا نہیں
افتاد نام جس کا ہے دنیا میں وہ یہ ہے
جس کو گرایا تیری نظر نے اٹھا نہیں
میں قبر میں بھی دیکھتا ہوں تیرا راستہ
یہ منہ کہیں بھی تیری طرف سے پھرا نہیں
بخشش کو تیرے نام کمی بھی نہیں ہے یاد
اب تک تو اس طرح کوئی دریا چڑھا نہیں
اکبرؔ ہے قصر شہہ کا جھروکہ یہ دل ترا
کیوں روز و شب تو اس کی طرف دیکھتا نہیں
2025-08-30 00:34:51
1
SA Sameer :
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنائت کرنا
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا
تُم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھے
کس سے سیکھا ہے یہ اُلفت میں ملاوٹ کرنا؟
ہم سزاوں کے حق دار بنے ہیں کب سے
تم ہی کہہ دو کہ جُرم ہے کیا مُحبت کرنا ؟
تیری فُرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا
دل میں اب بھی مُحبت کے دیئے ہیں روشن
دیکھ بھولے نہیں تیری ہستی کی عبادت کرنا
(محمد مسعود)
2025-08-28 16:38:29
2
To see more videos from user @kiran_writes661, please go to the Tikwm
homepage.