@noman_dop: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا دریائے راوی شاہدرہ کے مقام کا دورہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ریسکیو عملہ کے ہمراہ کشتی میں سوار ہو کر دریائے راوی کا معائنہ کیا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے فلڈ ریلیف کیمپ اور انتظامات کا جائزہ#pakistan