نہ اتنی ولادت کی خوشی مناؤ
کہ وفات بھول جاؤ
اور نہ اتنا وفات کا غم مناؤ کہ میلاد بھول جاؤ
2025-08-30 07:57:39
2
M.Yameen Malik :
ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ🌹🌹🌹🌹🌹
2025-08-29 15:50:20
10
Umair Arain123 :
Thats Good💚💚💚💙💙💙❤❤❤🌹🌹🌹🌹
2025-08-30 16:41:39
0
🇹🇷(Kabir Mughal)🇵🇰 :
للہ تعالیٰ فرماتا ہے:
'قُلْبِفَضْلِ اللّٰہِ وَبِرَحْمَتِہِ فَبِذٰلِکَفَلْیَفْرَحُوْا' (یونس: 58)
یعنی اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر خوشی مناؤ۔ نبی ﷺ اللہ کی سب سے بڑی رحمت ہیں، اس لیے میلاد ﷺ منانا قرآن کے حکم کے مطابق خوشی منانا ہے۔ جو لوگ تکلیف محسوس کرتے ہیں، وہ بس اپنے دل کی سختی پر غور کریں، کیونکہ خوشی اور سکون اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت میں ہے۔"