@.•_𝙎𝙩𝙖𝙧𝙧𝙮🦥:میں نے سورۃ عصر کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا بازار میں اوازیں لگا رہا تھا کہ رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایہ گھلا جا رہا ہے رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایہ گھلا جا رہا ہے اس کی یہ بات سن کر میں نے کہا یہ ہے"والعصران لا انسان لفئ خسر" کا مطلب کہ بے شک انسان خسارے میں ہے۔۔۔۔۔عمر کی جو مدت انسانوں کو دی گئی ہیں وہ برف کے گھلنے کی طرح تیزی سے گزر رہی ہیں اس کو اگر ضائع کیا جائے یا غلط کاموں میں صَرف کر ڈالا جائے تو انسان کا خسارہ ہی خسارہ ہے
2025-08-28 17:31:59
0
To see more videos from user @only.abdullah6, please go to the Tikwm
homepage.