جانے والوں کے لیے جب دل پر پتھر رکھ دیا
آنے والوں کے لیے بھی دوست رستہ کھول دیں
ہم مروت میں اگر خاموش رہتے ہیں تو پھر
اس کا مطلب یہ نہیں کہ اپ کچھ بھی بول دیں ❤️🔥
2025-08-29 08:39:13
123
Maلik Fahid 🖤 :
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے🥀🥺
2025-08-29 05:21:28
68
𝐇𝐎𝐎𝐌𝐘 🕊️ :
جانے والوں کے لیے جب دل پر پتھر رکھ دیا
آنے والوں کے لیے بھی دوست رستہ کھول دیں