@kaptankakhiladi0111: اس حکومت کا بس نہیں چل رہا کہ یہ کہہ دے کہ ڈیم کے دروازے عمران خان نے کھولے۔ ان کا بس نہیں چل رہا کہ یہ سارا الزام فیض اور باجوہ پر ڈٓال دے۔۔۔ ارشاد بھٹی #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti
پنجاب میں جتنا نقصان ھویا کون دے گا آس حکومت پر لعنت
2025-08-29 02:05:57
207
janntmirza :
اب اس حکومت کو نہیں رہنا چاہیے عوام جاگ جائے پاکستان میں ڈیم کیوں نہیں بنائے اب عوام کو پتہ چلا میٹرو چاہیے سڑکیں چاہیے یا ڈیم چاہیے فیصلہ عوام خود کریں کرپشن
2025-08-29 01:49:01
40
Faizan Naqvi :
pehlay kPK ki halat thek kro phr bt krna a kr hmaray se ke N league ne kia kia N league ke pas boht kaam hain ginwanay ke liye PTI ke pas baton ke Siwa Kuch nhi hai
2025-08-29 15:12:34
0
Anisa ♥️Anisa :
2025-08-28 22:31:12
38
Haji Asad 777 :
@:اب اس حکومت کو نہیں رہنا چاہیے عوام جاگ جائے پاکستان میں ڈیم کیوں نہیں بنائے اب عوام کو پتہ چلا میٹرو چاہیے سڑکیں چاہیے یا ڈیم چاہیے فیصلہ عوام خود کریں کرپشن
2025-08-30 02:27:19
0
mmeer0002 :
عمران خان پر تنقید کرنے والے یہ فرق سمجھیں کہ پارک ویو سوسائٹی عبدالعلیم خان کی تھی، جسے وہ بنانے میں کامیاب ہو گیا اور وہاں اصل میں سیلابی زمین پر پلاٹ بیچنے کا کاروبار ہوا۔ عمران خان نے اسی کو روکا تھا اور اس کے بجائے "راوی اربن سٹی" کا منصوبہ پیش کیا تھا، جس میں دریا کو چینلائز کرنا، بیراج بنانا، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانا اور 70٪ رقبہ جنگلات و پارکس کے لیے رکھ کر ایک ماحول دوست، سیلاب سے محفوظ اور جدید شہر بسانا تھا۔ بدقسمتی سے عمران خان کی حکومت گر گئی اور یہ وژن ادھورا رہ گیا۔ اصل فرق یہی ہے: ایک طرف کاروبار اور مفاد، دوسری طرف ایک بڑا قومی منصوبہ۔
2025-08-29 02:53:23
21
ayma1272 :
سلامت رہیں بھٹی صاحب🤲
2025-08-29 15:37:42
11
shabs :
زبردست 👍👍👍👍👍👍
2025-08-29 02:19:20
12
Fashion Nust 👗 :
ارشاد بھٹی 💕💕💕
2025-08-28 18:04:52
131
Jamshed khan :
پاکستانیوں ایک بات بتاتا ہوں , ہم حود بہت بیغرت اور بے وقوف بنے ہیں کیونکہ اپ لوگوں نے ایک ھفتہ پہلے فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر شاہ کو امریکا میں یہ کہتے ہوئے سنا ہوگا کہ اگر ہمیں لگا کہ ہم ڈوب رہیں تو اپنے ساتھ ادھی دنیا کو ڈابو دینگے , اج کے پی کے اور پنجاب ڈوب رہا ہے تو فیلڈ مارشل میاں مفتی شہباز شریف صاحب نے دنیا کو پیغام دیا کہ ہم اکیلے موسمی تبدیلیوں کے ساتھ نہی لڑ سکتے , دنیا نے ہماری مدد کرنی ہے , تو اپ لوگ حود سوچو کہ کیسے یہ لوگ ہم کو گدھوں کی طرح گھاس ڈالتے ہیں اور حود ان سیلابو کی مد میں دنیا سے کیسے کٹورے میں امداد ڈال کر بیرونی ملک جائدایں لیتے ہیں
2025-08-28 20:38:46
27
Irfan Khan 💫 :
2025-08-28 18:26:41
55
Malik Rizwan :
میرا سلام ہے بٹھی صاحب کو 🌹
2025-08-28 18:41:14
20
Nadeem sh. :
واہ بھٹی صاحب کمال کر دیا تمھارے سوا کسی میں جرات نہیں جو اس نظام کے خلاف بولنے کی جرات کر لے
2025-08-30 06:15:08
3
Asghar Arain 🇵🇰❤️🇦🇪 :
2025-08-28 19:39:19
51
Nisa khan :
welldone bhti sahb 🔥
2025-08-28 19:28:21
23
wajidsatti561 :
جیو بھٹی چک کے رکھو چوروں کو 💖
2025-08-28 19:52:10
56
Muhammad Ameen :
بھٹی صاحب 92 دن رہ گئے ہیں ایک ٹینشن میں تو اس کا بھی تو کوئی میٹنگ کا میٹنگ ہونی تھی نا
2025-08-28 18:27:48
46
faizachudhary579 :
right thek kaha
2025-08-28 19:43:55
14
muhammad zia :
یہ قوم 78 سال سے ذلیل و رسوا ہو رہی ہے مگر المیہ یہ ہے کہ چوروں ، ڈاکوؤں ، لٹیروں اور ظالموں کو اقتدار میں بھی خود لے کر آتی ہے ملک کو لوٹ کر کھا گئیے ہیں لیکن ابھی تک پیٹ نہیں بھر رہے۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس
یا اللّٰہ پاکستان کو جس جس حکمران نے لوٹا یا لوٹ رہا ہے یا اللّٰہ اپنے پیارے حبیب سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے پنجتن پاک گھرانے کےصدقے سب کرپٹ حکمران کو غارق تباہو برباد کر دے آمین یارب العالمین....
2025-08-30 14:23:04
0
Mirza :
بھٹی صاحب اپ نے بہت لوٹا ہے پاکستان کو اپ نے کتنی جانیں بچائی
2025-08-29 02:33:52
1
Dr lsrar Ahmed :
بھٹی صاحب یہ تو اپ نے بالکل ٹھیک کہا خان صاحب نے بھی تو تباہ کیا ہے اس کا ذکر کیوں نہیں کرتے وہ اپ کا لیڈر ہے خان نے کہا تھا میں قرضہ لینے نہیں جاؤں گا وہ کیوں گیا پھر کرتا لینے
2025-08-28 21:47:36
1
To see more videos from user @kaptankakhiladi0111, please go to the Tikwm
homepage.